Tag Archives: بھگوان

مسلمانوں پہ دائرہ حیات تنگ، ہندوں نے مسجد میں بھگوان کی مورتی رکھ دی،،، مسلمان غیض و غضب

بھارت میں ایک مسجد کے اندر مورتی رکھ کرفرقہ وارانہ کشید گی پھیلانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گولکنڈا قلعہ کے قریب واقع تقریباً 400 سال پرانی مسجد میں شرپسندوں کی جانب سے مورتی رکھ کرفرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ …

مزید پڑھیں