Tag Archives: بھارت

بھارت میں جاری ظلم و ستم کے خلاف ہر شخص اپنی طور پر آواز بلند کررہا ہے

بھارت میں جاری ظلم و ستم کے خلاف ہر شخص اپنی طور پر آواز بلند کررہا ہے

لاہور: یاسر حسین کی آئی ڈی سے شیئر ہونے والی نظم نوجوان شاعر علی زریون نے لکھی اور پھر اسے خود پڑھا شاعر نے اپنی نظم میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو بخوبی بیان کیا نوجوان شاعر نے دہلی فسادات پر نظم کا آغاز کچھ سوالوں سے کیا: دل …

مزید پڑھیں

‘بھارت اس وقب ایسا ملک بن گیا ہے جہاں قتل عام پھیل رہا ہے

'بھارت اس وقب ایسا ملک بن گیا ہے جہاں قتل عام پھیل رہا ہے

انقرہ: مسلمانوں پر حملہ آور گروہ پر الزام لگایا کہ انہوں نے نجی ٹیوشن میں پڑھنے والے بچوں پر ‘لوہے کی راڈ سے حملے کیے جیسے انہیں قتل کردیں گے لوگ عالمی امن کو کیسے ممکن بنائیں گے، یہ ناممکن ہے، ان کی بہت بڑی آبادی ہے جس کی وجہ …

مزید پڑھیں

سو سال پہلے ترکی میں جو ہوا تھا اسے آج مقبوضہ کشمیر میں دہرایا جارہا ہے

سو سال پہلے ترکی میں جو ہوا تھا اسے آج مقبوضہ کشمیر میں دہرایا جارہا ہے

بھارت : بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت نے ترک سفیر ساکر اوزکان تورنلار کو کہا کہ رجب طیب اردوان کے ریمارکس میں کشمیر تنازع کی تاریخ کو سمجھنے کی کمی کا مظاہرہ کیا گیا ترکی کی جانب سے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ایک اور …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کا دورہ کرنے جارہے ہیں، دو روزہ یہ دورہ 24 تا 25 فروری کو ہوگا جس میں امریکی صدر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت بھارتی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے امریکا اور بھارت کے درمیان متعدد عسکری و تجارتی معاہدوں کا …

مزید پڑھیں

بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر انڈر19 ورلڈکپ جیت لیا

بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر انڈر19 ورلڈکپ جیت لیا

جوہانسبرگ: بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا۔ بنگلادیش پہلی بار انڈر 19 ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا، فائنل میں دفاعی چیمپئن بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر بنگال ٹائیگرز نے اپنی حکمرانی قائم کر لی۔ فیصلہ کن معرکے میں بنگلادیش …

مزید پڑھیں

بھارت میں خواتین سیاستدانوں کو بھی ریپ اور قتل کی دھمکیاں

خواتین

بھارت میں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ خواتین سیاستدانوں کو بھی ریپ اور قتل کی دھمکیوں کا سامنا ہے۔ انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پچھلے سال ہونے والے بھارتی انتخابات کے دوران تقریباً 100 بھارتی خواتین سیاست دانوں کو سوشل …

مزید پڑھیں

مودی بھارت کو تقسیم کی آگ میں جھونک رہے ہیں، برطانوی جریدہ

مودی بھارت کو تقسیم کی آگ میں جھونک رہے ہیں، برطانوی جریدہ

لندن:  معروف برطانوی جریدے ’’دی اکنامسٹ‘‘ نے متنازعہ شہریت بل کے تناظر میں بی جے پی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مودی واضح طور پر بھارت کو ایک کثیرالمذاہب اور برداشت رکھنے والے ملک سے بدل کر ایک متعصب ہندو ریاست بنانا چاہتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ نے بھی آخر کار طلبہ پر ہونے والے تشدد پر خاموشی توڑ دی

نصیرالدین شاہ نے بھی آخر کار طلبہ پر ہونے والے تشدد پر خاموشی توڑ دی

نئی دہلی: مشہور و مقبول اداکار نصیر الدین شاہ نے بھی انڈیا میں طلبہ پر بدترین تشدد کے تناظر میں مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ کا نا انصافی کے خلاف کھڑے ہونا بہت خوش گوار ہے نصیرالدین شاہ نے سی اے اے، این …

مزید پڑھیں

پاکستان میں بدقسمتی سےسویلین بالادستی کبھی نہیں رہی

پاکستان میں بدقسمتی سےسویلین بالادستی کبھی نہیں رہی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا اپنے بیان میں بھارت کے حوالے سے کہا جن بھارتیوں نےمسلمانوں کاساتھ دیا، ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے، بھارت کی اکثریتی آبادی مودی کاہاتھ روکناچاہتی ہے اعتزازاحسن کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق کہنا تھا کہ 150دن سےزائدہوگئےبھارت نےمقبوضہ وادی میں …

مزید پڑھیں

امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے

امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے

شاور:تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے، امریکی حکام متاثر ہوتے ہیں، بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کےخلاف کھڑے ہونا چاہیے، بھارت میں باشعور شہری بھی متنازع قانون کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں