Tag Archives: بھارتی

جعلی کرنسی اسمگل کرنے کے جرم میں بھارتی شہری کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا

جعلی کرنسی اسمگل کرنے کے جرم میں بھارتی شہری کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا

ابو ظبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی عدالت میں جعلی کرنسی نوٹ اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے کرنسی نوٹوں کی اسمگلنگ میں ملوث بھارتی شہری کو 3 سال قید اور 2 لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنائی بھارت سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے …

مزید پڑھیں

امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے

امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے

شاور:تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے، امریکی حکام متاثر ہوتے ہیں، بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کےخلاف کھڑے ہونا چاہیے، بھارت میں باشعور شہری بھی متنازع قانون کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ خاتون رکن اجلاس میں شرکت نہ کریں

اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ خاتون رکن اجلاس میں شرکت نہ کریں

واشنگٹن: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اور پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والی کانگریس کی خاتون رکن پرامیلا جایاپال کو ان سے ہونے والی ملاقات میں شریک افراد کی فہرست سے نکال دیا جائے کانگریس کی خواتین ارکان پرامیلا جایاپال اور کمالا حارث بھارتی پسِ منظر سے تعلق رکھتی …

مزید پڑھیں

بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے متنازعہ شہریت‌ کے بل پر دستخط کر دیے

بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے متنازعہ شہریت‌ کے بل پر دستخط کر دیے

نئی دلی: بھارتی ریاست آسام میں لاکھوں افراد نے متنازعہ بل کے خلاف مظاہرہ کیا، گوہاٹی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں 2 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوئے، بھارت میں اقلیتوں پر مظالم اور فسادات کی وجہ سے جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبے نے دورۂ …

مزید پڑھیں

امریکی حکومت بل پیش کرنے والے بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی لگائے

امریکی حکومت بل پیش کرنے والے بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی لگائے

واشنگٹن: امریکا کے فیڈرل کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارتی لوک سبھا میں شہریت کے متنازع ترمیمی بل کی مںظوری پر ردعمل کااظہار متنازع بل کی بھارتی ایوان میں منظوری تشویش کا باعث ہے ، امریکی حکومت بل پیش کرنے والے بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی لگائے۔ امریکی کمیشن …

مزید پڑھیں

سفارتکار و صحافی خشونت سنگھ کی کتاب کو بھارتی عہدیداروں نے ’فحش‘ قرار

سفارتکار و صحافی خشونت سنگھ کی کتاب کو بھارتی عہدیداروں نے ’فحش‘ قرار

بھارت: ہندوستانی مصنف دریائے جہلم کے کنارے واقع مسلم اکثریتی گاؤں ہڈالی میں پیدا ہوئے، انہوں نے سینٹ اسٹیفنز کالج دہلی، گورنمنٹ کالج لاہور اور بعد میں کنگز کالج لندن سے تعلیم حاصل کی ان کی آخری کتاب ‘دی گڈ، دی بیڈ اینڈ دی رڈی کیولس’ تھی، دیگر کتابوں میں …

مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ کا مگ 29 کے لڑاکا طیارہ ‘فنی خرابی’ کے باعث گر کر تباہ

بھارتی بحریہ کا مگ 29 کے لڑاکا طیارہ 'فنی خرابی' کے باعث گر کر تباہ

بھارت: بھارتی بحریہ کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا کہ ‘تربیتی مشن کے دوران مگ 29 کے لڑاکا طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی مزید کہا گیا کہ دبولیم میں آئی این ایس ہنسہ سے پرواز کے بعد انجن میں آگ لگی اور وہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم …

مزید پڑھیں

بھارتی شہری کو بیل کے گوبر سے سونا ملنے کی امید

بھارتی شہری کو بیل کے گوبر سے سونا ملنے کی امید

بھارت میں ایک بیل 40 گرام سونے کے زیورات کھا گیا جس پر زیورات کے مالک نے گوبر کے ذریعے اپنے زیور ملنے کی امید باندھ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے علاقے کلنوالی میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے 40 گرام سونے کے زیورات …

مزید پڑھیں

مودی کے دیس میں خواتین کی عزتوں کو خطرات لاحق

نئی دہلی: تنگ نظر بھارتی وزیراعظم مودی کے دیس میں خواتین چیخک چیخک کر کہہ رہی ہیں کہ بھارت میں اب عزتوں کوخطرات لاحق ہیں۔ بھارتی فورسز میں خواتین کو جنسی خواہشات پوری کرنے کیلئے بھرتی کیا جاتا ہے انتہاپسندمودی سرکار کی فوج میں بھی خواتین کی عصمتیں محفوظ نہیں …

مزید پڑھیں

کشیدگی کے باجود دونوں ممالک سکھ یاتریوں کے لیے ویزا فری کرتار پور راہداری کے انتظام

کشیدگی کے باجود دونوں ممالک سکھ یاتریوں کے لیے ویزا فری کرتار پور راہداری کے انتظام

اسلام آباد: دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اس بات کی تصدیق کی کہ دونوں ممالک کے درمیان مسودے پر اتفاق ہوگیا ہے جس پر جلد دستخط کردیے جائیں گے اور سمجھوتے پر دستخط کی تاریخ کے تعین کے کام ہورہا ہے بھارتی وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے میڈیا کو …

مزید پڑھیں