Tag Archives: بھارتی ہائی کمشنر

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے پاکستان چھوڑ دیا

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے پاکستان چھوڑ دیا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ملک چھوڑنے کے حکم کے بعد بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ براستہ ابوظہبی بھارت کیلئے روانہ ہوگئے۔  مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے بعد پاکستان نے بھارت سے تجارت معطل اور سفارتی تعلقات محدود کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی ہائی کمشنر کو ملک چھوڑنے کا حکم

پاکستان کا بھارتی ہائی کمشنر کو ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے  بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے جب کہ پاکستان نے اپنے …

مزید پڑھیں

بھارتی ہائی کمشنر کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات، پاک بھارت تعلقات پرتبادلہ خیال

اسلام آباد: عام انتخابات میں جیت کے بعد تحریک انصاف حکومت سازی میں مصروف ہیں اور عمران خان کی قومی اور بین الاقوامی رہنماؤں کیساتھ ملاقاتیں جاری ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا نے بنی گالہ میں عمران خان کیساتھ اہم ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی …

مزید پڑھیں

ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

قائم مقام سیکرٹری خارجہ نے کہا ہے کہ رواں سال بھارتی فورسز نے سیز فائر کی ایک ہزار 50 سے زائد بار خلاف ورزیاں کیں، بھارتی فائرنگ سےاب تک 28 بے گناہ شہری شہید جب کہ 117 افراد زخمی ہو چکے ہیں،

مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارت کا جنگی جنون برقرار، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ایک مرتبہ پھر دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا جس میں کہا گیا کہ بھارتی فوج ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری کے نزدیک واقع شہری آبادیوں پر مسلسل بھاری ہتھیار استعمال کررہی ہے۔

مزید پڑھیں

چوہدری نثار نے ناصر جنجوعہ کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات پر بڑا بیان دے دیا

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ جب تک ہماری پالیسی اور عمل میں یہ ابہام اور تضاد دور نہیں ہوں گے اس وقت تک کشمیریوں کی مدد کا دعویٰ ایک دکھاوا ہی رہے گا۔ چوہدری نثار کا دھواں دار بیان پڑھنے کیلئے لنک اوپن کریں۔

مزید پڑھیں

بھارتی جبرو استبداد سے حالات مزید کشیدہ ہوں گے، ناصر جنجوعہ کا بھارتی ہائی کمشنر کو دوٹوک پیغام

ناصر جنجوعہ نے جرت مندانہ موقف اپناتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ مزید جاننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

مزید پڑھیں

تعلقات میں بہتری آنے تک پاکستان کا ہائی کمشنر کو واپس دہلی نہ بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہائی کمشنر کو اس وقت تک نئی دہلی نہیں بھیجے گا جب تک بھارت کے ساتھ تعلقات میں بہتری رونما نہیں ہوتی۔ دفتر خارجہ کے ایک سینئر افسر نے ایک اخبار کے رپورٹر کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط …

مزید پڑھیں

سرحدی ضابطوں کی خلاف ورزیاں، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں دوبارہ طلبی

اسلام آباد:  لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پر پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ بھارت کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پر پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر …

مزید پڑھیں

بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کے نتیجے میں شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان ویوز کے مطابق پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالا کو دفتر خارجہ طلب کرکے گزشتہ روز ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کے …

مزید پڑھیں