Tag Archives: بھارتی فورسز

قابض بھارتی فورسز نے ایک اور پی ایچ ڈی اسکالر کو شہید کردیا

, قابض, بھارتی فورسز ,نے, ایک ,اور ,پی ایچ ڈی, اسکالر ,کو ,شہید ,کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے پی ایچ ڈی اسکالر سبزار احمد صوفی سمیت مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے سری نگر کے علاقے نوگام میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران 2 مزید کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی سیکیورٹی کا ضلع باندی پورہ میں یہ آپریشن پچھلے 6 روزسے جاری ہے۔ نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہرنکل آئی اوربھارتی فوج کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائی، 3 نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیریوں نے سرینگر، بڈگام ، گاندربل ، شوپیاں، اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں بھارت اور اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، 4 شہری شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے دشمن کی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا اور فائرنگ کرنے والی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ نشانہ بنائی جانےوالی بھارتی چیک پوسٹوں میں آگ لگ گئی۔

مزید پڑھیں

ایل او سی پر خاتون شہید، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی فورسز کی ایل او سی کے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں لنجوٹ گاؤں کی رہائشی 30 سالہ خاتون ردیبہ کوثر شہید جبکہ ان کی تین بہنیں حبیدہ کوثر، صفیدہ اور سمیدہ کوثر شدید زخمی ہوگئیں۔

مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید

راولپنڈی: کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول سے 1200 کلومیٹر کے فاصلے پر نکیال سیکٹر کے گاؤں کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے محمد فاروق نامی شہری شہید ہوگیا جب کہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ٹی ایچ کیو نکیال منتقل کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکی کو نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں