Tag Archives: بھارتی فلم

پاکستانی سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد

پاکستانی سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد

پاکستان نے سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سول وعسکری قیادت نے کشمیریوں کی آوازسے آواز ملائی، ملکی قیادت نے کشمیریوں سے مکمل اظہار یکجہتی کیا، ملکی قیادت نے دنیا …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا وینا ملک کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: مریم نواز کے خلاف مہم چلانے پر وینا ملک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق وینا ملک کے خلاف مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور نے ایف آئی اے میں درخواست دائر کردی جس پرسائبر کرائم اسلام آباد کی جانب سے …

مزید پڑھیں

تنوشری دتہ شوٹنگ کے دوران نشے میں تھیں: راکھی کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے تنوشری دتہ کے حوالے سے اہم انکشافات کردئیے۔ راکھی ساونت نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تنوشری دتہ جس دن اپنے ساتھ ہونیوالی جنسی ہراسگی کی بات کر رہی ہیں، اس دن وہ نشے میں تھیں۔ راکھی ساونت کے مطابق فلم ہارن …

مزید پڑھیں

کرینہ کپور ’’راہول گاندھی‘‘ کو پسند کرتی تھیں: بھارتی صحافی

ممبئی: بھارت کے ایک صحافی نے انکشاف کیا کہ اداکارہ کرینہ کپور، سیف علی خان سے شادی اور شاہد کپور کی گرل فرینڈ رہنے سے قبل راہول گاندھی کو پسند کرتی تھیں۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں ایک صحافی راشد کروے جو کپور اور گاندھی خاندان کے …

مزید پڑھیں

خانہ جنگی کے شکار شام میں کیا کسی بھارتی کو شاہ رخ بچا سکتے ہیں؟

مشکل میں پھنسے افراد کی مدد کو کب، کون، کہاں اور کیسے پہنچے یہ تو پہلے سے کسی کو کوئی پتہ نہیں ہوتا۔ تاہم کچھ ناخوشگوار واقعات میں اتفاق سے کسی شخص سے تھوڑا سا تعلق بھی کسی کو محفوظ بنا سکتا ہے۔ ایک ایسا ہی حیرت انگیز تجربہ ایک …

مزید پڑھیں

سارہ علی خان کو رنویر کے بعد ورون کے ساتھ بھی فلم مل گئی

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کو رنویر سنگھ کے بعد ورون دھون کے ساتھ بھی فلم میں کام کرنے کا موقع مل گیا ہے۔ سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں لیکن تاحال ان کی …

مزید پڑھیں

‘میں فیمنسٹ آئیکون نہیں’

ممبئی: بولی وڈ کھلاڑی اکشے کمار کی اہلیہ 43 سالہ اداکارہ، فلم ساز و لکھاری ٹوئنکل کھنہ نے اپنی تیسری کتاب ‘پاجاز آر فارگیونگ’ کو پیش کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اگرچہ وہ فیمنزم کی حامی ہیں، تاہم وہ خود کو فیمنسٹ آئیکون نہیں سمجھتی۔ خیال …

مزید پڑھیں

فلم میں کام کیلئے پریانکا کی ایک ہزار منتیں؟

ممبئی: اگرچہ بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا کو سلمان خان کی آنے والی فلم ‘بھارت’ کو چھوڑے ہوئے بھی کچھ ہفتے گزر چکے ہیں اور ان کی جگہ کترینہ کیف کو کاسٹ کرکے شوٹنگ بھی شروع کردی گئی ہے۔ پریانکا چوپڑا کی جانب سے فلم میں کام کرنے سے …

مزید پڑھیں

نک جونس نے اپنی اور پریانکا کی جوڑی کو ’پریک‘ نام دیدیا

امریکی گلوکار نک جونس نے بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اپنی جوڑی کو ’پریک‘ کا نام دیدیا۔ گزشتہ روز پریانکا کے منگیتر نک جونس نے ایک امریکی ٹی وی شو ’دی ٹونائٹ شو‘ میں شرکت کی اور پہلی بار پریانکا کے ساتھ منگنی کے حوالے سے گفتگو کی۔ …

مزید پڑھیں

پکسل کی تصاویر آئی فون سے اپ لوڈ کرنا انوشکا کو مہنگا پڑگیا

آئی فون اس وقت موبائل مارکیٹ کا سب سے بہترین اسمارٹ فون مانا جاتا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر اسٹارز اپنے استعمال کے ساتھ ساتھ اس کی تشہیر کی خاطر ہمیشہ آئی فون کے ساتھ نظر آتے ہیں۔ ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ وہ ستارے جو …

مزید پڑھیں