Tag Archives: بھارتی اداکار

خانہ جنگی کے شکار شام میں کیا کسی بھارتی کو شاہ رخ بچا سکتے ہیں؟

مشکل میں پھنسے افراد کی مدد کو کب، کون، کہاں اور کیسے پہنچے یہ تو پہلے سے کسی کو کوئی پتہ نہیں ہوتا۔ تاہم کچھ ناخوشگوار واقعات میں اتفاق سے کسی شخص سے تھوڑا سا تعلق بھی کسی کو محفوظ بنا سکتا ہے۔ ایک ایسا ہی حیرت انگیز تجربہ ایک …

مزید پڑھیں

وہ لمحات جب عامر خان مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں رہتے

بولی وڈ اداکارعامر خان کو لاکھوں افراد سب سے بہترین اداکار مانتے ہیں اور اسی وجہ سے ہی انہیں ‘مسٹر پرفیکشنسٹ’ کہا جاتا ہے۔ تاہم جس طرح ہر انسان کی کوئی نہ کوئی کمزوری ہوتی ہے، اسی طرح عامر خان کی بھی ایک کمزوری ہے، جس وجہ سے وہ کچھ …

مزید پڑھیں

سلمان خان کی ’سلطان‘ چین میں بری طرح فلاپ

بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’سلطان‘ چینی باکس آفس پر فلاپ ثابت ہوگئی۔ سلمان خان 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم ’سلطان‘ میں پہلوان کاکردار ادا کیا تھا جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا تھا۔ فلم نے بھارت میں کمائی کے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے تھے …

مزید پڑھیں

ہندوستان میں شاہ رخ خان کو قتل کردیا گیا

بریلی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو جنونی  ہجوم نے شاہ رخ خان نامی مسلمان  کو بھینس چوری کا الزام لگا کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی کے بھولا پور ہنڈولیا گاؤں میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت میں  جنونی ہندوؤں کے …

مزید پڑھیں

شاہ رخ خان شہرہ آفاق ڈرامے ’کسوٹی زندگی کی‘ کا حصہ بن گئے

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان مشہور بھارتی ٹی وی ڈرامے ’کسوٹی زندگی کی‘ کے دوسرے سیزن کا حصہ بن گئے۔ بھارتی ٹی وی کامشہور ڈرامہ ’کسوٹی زندگی کی‘ تقریباً 8 سال ٹی وی پر آن ایئر رہا ہے جس کے مرکزی کردار انوراگ باسو اور پریرنا شرما تھے جو …

مزید پڑھیں

کترینہ کیف نے بھی نواز شریف والا شوق پال لیا، کس چیز کی شوقین ہیں؟ جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہوجائے گا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف بھی سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کی طرح کھانے کی شوقین نکلیں اور انکے پسندید ہ کھانوں میں’ پائے ‘بھی شامل ہیں۔ نوازشریف بھی دل کا آپریشن کروانے سے قبل پائے شو ق سے کھاتے تھے لیکن خرابی صحت کی وجہ سے اب پرہیز کرتے …

مزید پڑھیں

اجے دیوگن ہنی مون چھوڑ کر واپس کیوں آگئے تھے، کاجول نے 19 سال بعد راز کھول دیا

ممبئی: اداکارہ کاجول نے اپنے ہنی مون سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر اجے دیوگن ہنی مون درمیان میں ہی چھوڑ کر واپس بھارت آگئے تھے۔ حال ہی میں اداکارہ کاجول نے اپنی آنے والی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ کی تشہیری تقریب کے دوران اپنے شوہر اجے …

مزید پڑھیں

’بھارت‘ میں سلمان اور کترینہ کی ‘کیمسٹری’ بہترین قرار

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف جوڑی سلمان خان اورکترینہ کیف نے اپنی فلموں سے مداحوں کو خوب محظوط کیا ہے اور اب ان کی اداکاری کی تعریف ان کی نئی آنے والی فلم کے ہدایتکاربھی کرتے نظرآتے ہیں۔ بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اورباربی ڈول کترینہ کیف نے ایک ساتھ …

مزید پڑھیں

سلمان اور اکشے بالی ووڈ میں سب سے زیادہ کمانے والے اداکار

ممبئی: امریکی جریدے فوربز نے سب سےزیادہ پیسے کمانے والے اداکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ اداکار اکشے کماراور سلمان خان ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔ معروف امریکی جریدہ فوربز ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ آمدنی والے اداکاروں کی …

مزید پڑھیں

ماضی میں ہم ایکشن سینز خود ریکارڈ کراتے تھے لیکن آج جدید ٹیکنالوجی ہیروز کا کام آسان کردیا ہے: سنی دیول

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ ماضی میں ہم ایکشن سینز خود ریکارڈ کراتے تھے لیکن آج جدید ٹیکنالوجی اور حفاظتی انتظامات نے ایکشن ہیروز کا کام بہت آسان کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں سنی دیول کا کہنا تھا کہ وہ اپنے …

مزید پڑھیں