Tag Archives: بچے

بچے کے کپڑے اسمگلنگ میں استعمال کرنے والی خاتون

بچے کے کپڑے اسمگلنگ میں استعمال کرنے والی خاتون

کمپالا: مشرقی افریقا کے ملک یوگنڈا میں بچے کے کپڑے میں غیرقانونی کاسمیٹکس لے جانے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوگنڈا میں کسٹم آفیسر نے بچے کے بھیس میں ممنوعہ کاسمیٹکس اسمگل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا۔ یوگنڈا ریونیو اتھارٹی نے ٹویٹر پر …

مزید پڑھیں

بچے اسکول سے گھر لوٹے تو ماؤں کی لاشیں دیکھیں

بچے اسکول سے گھر لوٹے تو ماؤں کی لاشیں دیکھیں

واشنگٹن: امریکا میں ایک ایسا دل خراش واقعہ پیش آیا جہاں بچے اسکول سے گھر لوٹے تو ان کی ماؤں کی لاشیں خون میں لت پت پڑی ملیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا میں دو خواتین کی موت ایک معمہ بن گیا ہے، دو بچے(بھائی) اسکول سے گھر پہنچے …

مزید پڑھیں

بھارہ کہو کے مدرسے میں بچے سے زیادتی

بھارہ کہو کے مدرسے میں بچے سے زیادتی

اسلام آباد: بچے سے بدفعلی کے واقعے کی ناقص تفتیش پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ آئی جی نے تفتیشی افسر کو معطل کردیا جبکہ تفتیش میں غفلت برتنے پر انکوائری شروع کردی گئی ناقص تفتیش اور غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ایس …

مزید پڑھیں

بچے کی مکمل صحت یابی کے لیے وقت اور طویل طبی دیکھ بھال درکار ہے

بچے کی مکمل صحت یابی کے لیے وقت اور طویل طبی دیکھ بھال درکار ہے

کراچی: این آئی سی ایچ ڈاکٹر جمال رضا نے بتایا کہ ’متاثرہ بچے کا نام حسنین ہے جسے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو)میں رکھا گیا ہے جہاں اسے خون اور فریش فروزن پلازمہ (ایف ایف پی) دیا جارہا ہے بچے کو صبح این آئی سی ایچ میں داخل کیا …

مزید پڑھیں

بچوں کے ڈیڑھ گھنٹے سے زائد گیمز کھیلنے پر پابندی عائد

بچوں کے ڈیڑھ گھنٹے سے زائد گیمز کھیلنے پر پابندی عائد

چین میں بچوں کو ڈیڑھ گھنٹے سے زائد اور رات 10 بجے کے بعد آن لائن گیمز کھیلنے پر  پابندی عائد کرنے کا قانون نافذ کردیا گیا۔ چین میں 14 فیصد سے زائد نابالغ یا 16 سال سے کم عمر کے 33 ملین افراد انٹرنیٹ استعمال کرنے کے عادی ہیں۔ …

مزید پڑھیں

حکومت زیادہ بچے پیدا کرنے والی ماؤں کو معاوضہ اور میڈلز بھی دیتی ہے

حکومت زیادہ بچے پیدا کرنے والی ماؤں کو معاوضہ اور میڈلز بھی دیتی ہے

قازقستان: جی ہاں، قازقستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کی حکومت زیادہ بچے پیدا کرنے کو فروغ دیتی ہے جب کہ اس سلسلے میں یہاں کی حکومت زیادہ بچے پیدا کرنے والی ماؤں کو معاوضہ اور میڈلز بھی دیتی ہے اس پروگرام کا نام ’مدر ہیروئین پروگرام‘ ہے جس کی …

مزید پڑھیں

کشمیر میں انسانیت سوزمظالم نے خواتین پر سنگین اثرات مرتب کیے

کشمیر میں انسانیت سوزمظالم نے خواتین پر سنگین اثرات مرتب کیے

نیویارک: کشمیر میں انسانیت سوزمظالم نے خواتین پر سنگین اثرات مرتب کیے، قابض بھارتی افواج ماؤں کے سامنے ان کے بچے اٹھا لے جاتی ہیں ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ محصور کشمیری خواتین کی زندگی مزید اجیرن کر دی گئی، عالمی برادری کو ظلم کا سامنا کرتی خواتین کے …

مزید پڑھیں

خاتون نے اپنے شوہر اور 4 بچوں کو کلہاڑیوں کےوار کرکے قتل کردیا

خوشاب : پنجاب کے شہر جوہرآباد میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور 4 بچوں کو کلہاڑیوں کےوار کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خوشاب کے نواحی قصبے جوہر آباد میں تھانہ سٹی کی حدود میں 34 سالہ گلناز نامی خاتون نے اپنے شوہر اور 4 بچوں کو کلہاڑیوں کے …

مزید پڑھیں