Tag Archives: بنگلادیش

دو سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے

دو سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے

ڈھاکا: یہ خطرناک حادثہ بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا میں پیش آیا، سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے تئیس افراد زندگی کی باز ہار گئے، واقعے کے بعد دونوں کشتیاں ڈوب گئیں، ریسکیو عملے نے 23 افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ دیگر لاپتہ مسافروں کو تلاش کیا جارہا ہے فائربریگیڈ …

مزید پڑھیں

بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر انڈر19 ورلڈکپ جیت لیا

بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر انڈر19 ورلڈکپ جیت لیا

جوہانسبرگ: بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا۔ بنگلادیش پہلی بار انڈر 19 ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا، فائنل میں دفاعی چیمپئن بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر بنگال ٹائیگرز نے اپنی حکمرانی قائم کر لی۔ فیصلہ کن معرکے میں بنگلادیش …

مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’بلبل‘ نے بھارت اور بنگلادیش میں تباہی مچادی، 8 افراد ہلاک

سمندری طوفان ’بلبل‘ نے بھارت اور بنگلادیش میں تباہی مچادی، 8 افراد ہلاک

کلکتہ/ ڈھاکہ:  سمندری طوفان ’بلبل‘ بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ ہزاروں مکانات تباہ اور 5 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 150 کلومیٹر فی گھنٹہ …

مزید پڑھیں

بنگلادیش میں طالبہ کو زندہ جلانے والے 16 افراد کو سزائے موت

ڈھاکہ:  بنگلادیشی عدالت نے 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل میں ملوث 16 افراد کو سزائے موت سنادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عدالت نے 7 ماہ بعد 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے طالبہ کو آگ لگانے والے 16 حملہ …

مزید پڑھیں

48 سال بعد بنگلادیش نے سرحد پر نصب پلرز سے پاکستان کا نام ہٹا دیا

48 سال بعد بنگلادیش نے سرحد پر نصب پلرز سے پاکستان کا نام ہٹا دیا

ڈھاکا: بنگلا دیش نے اپنی سرحد پر نصب پلرز سے پاکستان کا نام ہٹا دیا۔ بنگلہ دیش کے اخبار ڈھاکا ٹریبون کے مطابق 1947 کی تقسیم کے بعد بارڈر پر یہ پلرز نصب کیے گئے تھے لیکن 1971 میں سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی اب تک ان پلرز پر پاکستان …

مزید پڑھیں

برمنگھم: کرکٹ ورلڈکپ کے چالیسویں میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 28 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب

بھارت نے بنگلادیش کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا

برمنگھم: کرکٹ ورلڈکپ کے چالیسویں میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 28 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ اس شکست کے بعد بنگلادیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ بھارت کے 315 رنز کے جواب میں …

مزید پڑھیں

بنگلادیش میں عام انتخابات کے دوران جھڑپوں میں 17 افراد ہلاک

بنگلادیش میں عام انتخابات کے دوران جھڑپوں میں 17 افراد ہلاک

ڈھاکا:بنگلادیش میں عام انتخابات کے دوران عوامی لیگ اور اپوزیشن اتحاد کے کارکنان کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو 4 بجے تک جاری رہا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جب …

مزید پڑھیں