Tag Archives: بلتستان

گلگت بلتستان کے شہیدوں، غازیوں پہ فخر ہے، جنرل ثاقب محمود

فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل ثاقب محمود نے لالک جان شہید نشان حیدر کے 19ویں یوم شہادت کے حوالے سے شہید کے مزار پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج یوم تجدید عہد کا دن ہے۔ آج کے دن ہم اپنے محسن شہید لالک جان …

مزید پڑھیں

جی بی آرڈر 2018 معطل، شاہد خاقان عباسی کو توہین عدالت نوٹس جاری

گلگت بلتستان سپریم اپلیٹ کورٹ نے گزشتہ روز گلگت بلتستان آرڈر 2018 کا نفاذ عارضی طور پر معطل کردیا۔ واضح رہے رواں سال مئی میں جی بی امپاورمنٹ اینڈ سیلف گورنینس آرڈر 2009 منسوخ کرکے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان آرڈر 2018 کی منظوری دی گئی۔ جس …

مزید پڑھیں

50 پاکستانی شہریوں کی بیگمات کو چینی حکومت نے گرفتار کرلیا، کھلبلی مچ گئی کیونکہ۔۔۔

گلگت: چینی حکومت نے 50پاکستانیوں کی بیگمات کو گرفتار کر لیا ہے جس سے ملک میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ یہ تمام خواتین چینی شہری ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کے مردوں سے شادیاں کر رکھی تھی۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق جن پاکستانیوں کی بیگمات کو گرفتار کیا …

مزید پڑھیں

پشاور خودکش دھماکے میں شہید ہونیوالے اے آئی جی کو اسکردو میں سپردخاک کردیا گیا

اسکردو: پشاور میں آج صبح خودکش بم دھماکے میں شہید ہونے والے ایڈیشنل آئی جی محمد اشرف نور کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ اسکردو میں سپردخاک کر دیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ پولیس گراؤنڈ اسکردو میں ادا کر دی گئی، جس میں فورس …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان، بجلی کے بل نہ دینے والے بڑے مگر مچھوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

گلگت :حکمہ برقیات گلگت بلتستان نے صوبے بھر میں بجلی کے بلات ادا نہ کرنے والے سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی فہرست مرتب کی ہے ۔ گلگت بلتستان کے ساتوں اضلاع میں پہلے دس ڈیفاٹرز کی فہرست تیاری کر کے کسی بھی وقت ان ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائی کا …

مزید پڑھیں

وزیراعلٰی جی بی سپریم کورٹ پر برس پڑے، جے آئی ٹی میں تحریک انصاف اور مشرف کے افراد شامل ہونے کا الزام

گلگت: وزیراعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان سپریم کورٹ سمیت ملکی اداروں پر برس پڑے۔ انہوں نے وزیراعظم نااہلی کیس کو اداروں کی ملی بھگت اور ناانصافی کی بدترین مثال قرار دی۔ انہوں نے اس بات سے صاف انکار کردیا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے۔ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نااہلی مکمل فکسڈ فیصلہ ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

اسلام آباد: وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کو مکمل طور پر فکسڈ فیصلہ قرار دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا …

مزید پڑھیں

گلگت استور مقامی پولیس نے تین افغانی باشندوں کو گرفتار کرلئے

گلگت: استور پولیس گلگت نے گدائی کے مقام سے تین افغانیوں کو گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق استور میں گدئی تھانہ کے عملے نے تین افغانی گرفتار کر لئے جبکہ سٹی پولیس سٹیشن استور کی پولیس ٹیم نے ایک افغانی گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والے افغانی باشندوں میں محمد ایاز، …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشتگردی کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، آئی جی صابر احمد

چلاس: انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان صابر احمد نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں قیام امن کیلئے پولیس اور سیکورٹی فورسز نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ امن کا قیام عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ پولیس کی ذمہ داری ہے کہ اس امن کو برقرار …

مزید پڑھیں

ہنزہ جھیل کے اردگرد ہوٹلز پر پابندی لگانے کے خلاف عدالت جائیں گے، ایڈوکیٹ ظہور کریم

ہنزہ : عطاآباد جھیل پر ہوٹل اور ہٹس بنانے پر اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ کی جانب سے دفعہ144لگانے پر حیرت ہو رہی ہے۔ سانحہ عطاآباد کے بعد تو عوام کی جائیداد جھیل کی نذر ہوگئی تھی۔ اب جب کہ جھیل کے آس پاس مقامی افراد اپنی زمینوں پر ہوٹل اور ہٹس …

مزید پڑھیں