Tag Archives: بلاول

تحریک انصاف دہشت گردوں اور قاتلوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف دہشت گردوں اور قاتلوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشت گردوں اور قاتلوں کو تحفظ دینے والے لاڈلوں کا بھیانک گروہ بن چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

پاک فوج میری فوج ہے اس پر تنقید نہیں کرسکتا، بلاول بھٹو زرداری

ڈیوس: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئےکہا کہ وہ اپنی بہادر افواج پر کسی بھی صورت میں تنقید نہیں کرسکتے۔ پاک فوج سے متعلق سوال پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کی فوج میری فوج ہے، جو دہشتگردی کے خلاف جنگ بہت …

مزید پڑھیں

آئندہ الیکشن بھی پی پی ہی جیتے گی اور مخالفین کو منہ کی کھانی پڑیگی، جام مدد علی

بیرانی شہر: پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام مدد علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو الفاظ پارلیمنٹ کیلئے استعمال کئے ان لفظوں پر عمران خان کو پارلیمنٹ اور عوام سے معافی مانگنی چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیرانی شہر میں منور علی راجپوت …

مزید پڑھیں

ججز سیاست سیاست کھیل رہے ہیں اور ہر وہ کام کر رہے ہیں جو ان کے کرنے کا نہیں، بلاول زرداری

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ججز اپنا کام کرنے کے علاوہ سب کام کر رہے ہیں۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے براہِ راست چیف جسٹس آف پاکستان کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ آئینی اصلاحات کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن سی پیک پر جھوٹا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

حب: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سی پیک پر ن لیگ کی حکومت نے قبضہ کرلیا ہے، 2013ء میں سی پیک معاہدے پر آصف علی زرداری نے دستخط کئے۔ بلوچستان کے ضلع حب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا …

مزید پڑھیں

نواز شریف چھوٹے بھائی سے پوچھیں کیوں نکالا کا جواب مل جائے گا، بلاول بھٹو زرداری

بدین: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی سے پوچھیں کہ انہیں کیوں اور کس لیے نکالا، کیوں نکالا کا جواب انہیں ان کے گھر سے ہی مل جائے گا۔ بدین میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری …

مزید پڑھیں

سیاسی یتیموں کے ٹولے نے صرف مفاد پرستوں کی بھرتی کی، بلاول بھٹو

سیہون: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیاسی یتیموں کے ٹولے نے صرف وزیروں، مشیروں اور پیٹ پرستوں کی بھرتی کی، اس کے علاوہ ان کے حصے میں کچھ نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر سیہون میں این آئی سی وی ڈی اسپتال …

مزید پڑھیں

سندھ کے عوام فیصلہ کریں پنجاب کی طرح میٹرو چاہیئے یا غربت کا خاتمہ، بلاول بھٹو زرداری

سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے سندھ کے عوام فیصلہ کریں کہ انہیں پنجاب کی طرح میٹرو چاہیئے یا وہ غربت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن میں عوام کی حمایت سے …

مزید پڑھیں

نجاب سب سے غیر مساوی صوبہ ہے، نواز شریف کی وجہ سے جمہوریت کمزور ہے، بلاول بھٹو زرداری

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وجہ سے جمہوریت کمزور ہے، جس آصف علی زرداری نے جمہوریت کو بچایا آپ نے اسے ہی ڈنگ مارا، نواز شریف کا نظریہ سیاست کیا ہے؟ ہمیں تو سمجھ نہیں آتا، یہ وہ نظریہ تو …

مزید پڑھیں

نواز شریف اور آصف زرداری کے مابین جلد سیاسی ملاقات کا امکان ہے، منظور وسان

خیرپور: وزیر صنعت و تجارت سندھ منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ آنے والے چند ماہ سیاستدانوں اور حکمرانوں پر بھاری ثابت ہوں گے، ان دنوں کچھ بھی ہو سکتا ہے، کرپشن سے پاک عوامی مقبولیت رکھنے والے سیاستدان آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوںگے، پی ٹی آئی کے سربراہ …

مزید پڑھیں