Tag Archives: بلاول

مسلم لیگ ن لیگ اور پی ٹی آئی دہشتگرد تنظیموں سے اتحاد کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور تحریک انصاف کالعدم اور دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ ہمارے خلاف اتحاد کرتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی پی بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ نفرت کی سیاست نہیں چلے گی، نفرت کی سیاست …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی عوام دوست منشور لے کر آئی ہے:بلاول

ملتان : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلال بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام دوست منشور لے کر آئی ہے،ہم بےروزگاری اورغربت کے خاتمے کیلئے جدوجہد کرتے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اجازت کے باوجودانتظامیہ کی جانب سے رکاوٹیں ڈالی گئیں،پیپلزپارٹی عوام دوست منشور …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس سمیت کسی بھی جج کو اسپتالوں کے دورے نہیں کرنے چاہئیں، بلاول

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے سندھ کے وسائل ہڑپ کیے، پاکستان کے عوام اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں، عوام کو یہ غرض نہیں کہ کسے کیوں نکالا، پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس نے عوام کے مسائل کو حل کیا

مزید پڑھیں

اندرون سندھ انتخابی مہم جگہ جگہ استقبال، وعدے کیساتھ ڈنڈا بھی اٹھالیا، مسائل خود حل کروں گا، بلاول

کراچی‘ٹھٹھہ‘سجاول : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لیاری میں پرتپاک استقبال مخالفین کو برداشت نہیں ہوا اس لئے انہوں نے ہمارے قافلے پر پتھرا ؤکیا‘ لیاری میں جوہواوہ ایک گہری سازش تھی ‘اب لوگوں کے مسائل خودحل کروں گا‘عوام کو فوڈکارڈدیں گے جس سے …

مزید پڑھیں

لیاری کو پانی دینے کے لئے سمندر کا پانی میٹھا کرنا پڑا تو کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لیاری کو پانی دینے کے لیے اگر سمندر کا پانی بھی میٹھا کرنا پڑا تو وہ بھی کریں گے۔ لیاری میں پانی کے لیے احتجاج اور پتھراؤ کے بعد چاکی واڑہ میں خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

لیاری میں بلاول بھٹو کی ریلی پر پتھراؤ، ایک شخص زخمی

کراچی: لیاری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ریلی پر علاقہ مکینوں کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا اور ان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے حلقہ انتخاب این اے 246 لیاری پہنچے اور …

مزید پڑھیں

انتخابی نشان جاری ہونے کا وقت اختتام کے قریب ، پی پی کو پنجاب سے امیدوار ہی میسر نہ آسکے

2013 میں ہونے والے عام انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی نے پنجاب سے 113 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے تھے لیکن اس کے 111 امیدوار ہار گئے تھے اور اس بار بھی صورتحال مختلف نہیں ہے۔

مزید پڑھیں

بلاول، اچکزئی، حمزہ، مریم کاغذات نامزدگی منظور، مشرف، عمران خان، گلالئی کے مسترد

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی (گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔ عمران خان کے این اے 53 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت …

مزید پڑھیں