Tag Archives: بلاول بھٹو زرداری

عوام دشمن اور نااہل حکومت کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو زرداری

عوام دشمن اور نااہل حکومت کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام دشمن اور نااہل حکومت کو گھر بھیجیں گے۔ سیہون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کاش احتساب کا عمل چل رہا ہوتا، ملک کو اصل احتساب کی ضرورت ہے، یہ احتساب کا عمل …

مزید پڑھیں

وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو  نے کہا ہے کہ وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے، حکومت سياسی مخالفين کو قيد ميں ڈالنا چاہتی ہے، ملک کو چلانا کوئی کرکٹ ميچ نہيں ہے، کیا اب کراچی کو اسلام آباد ميں بيٹھے لوگ چلائيں گے؟ حيدرآباد میں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم

بلاول بھٹو زرداری اور, وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ, کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ, سے خارج کرنے کا ,حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پیر کو جعلی اکاؤنٹس سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اگر بلاول بھٹو زرداری کا تعلق اس مقدمے سے نہیں بنتا تو ان کا نام ای سی ایل میں کیوں شامل کیا گیا …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا کارکن بھی حکومت سے مایوس ہے، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے بلاول بھٹو زرداری نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت سے عوام ہی نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن بھی مایوس ہیں۔ قومی اسمبلی میں …

مزید پڑھیں

اعتزاز احسن سے تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار کا کوئی موزانہ ہی نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے ارکان اسمبلی پر زور دیا ہے کہ وہ اعتزاز احسن کو ووٹ دیں، ہم نے ہر ممکن کوشش کی کہ حزب اختلاف اِکٹھی رہے، ہم صرف ایک ایجنڈے پر اکٹھے رہیں۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی چیئرمین …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کا بھی دل جیت لیا، ان کی تقریر ختم ہوئی تو عمران خان نے ایسا کام کر دیا کہ آصف علی زرداری بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایوان میں اپنے پہلے خطاب سے ہی عمران خان کا دل بھی جیت لیا ہے ۔نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے خطاب کیا …

مزید پڑھیں

بلاول کا شہبازشریف کو ووٹ کا جواب دینے سے گریز، زرداری اپوزیشن اتحاد پر سوال گول کر گئے، ایم این اے کارڈ بنوا لئے

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد سے ایم این اے کے کارڈ بنوا لئے۔نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق زرداری اوربلاول الگ الگ گاڑیوں پر اکٹھے پارلیمینٹ ہاﺅس پہنچے، ایم این اے کی حیثیت سے اپنے کارڈز …

مزید پڑھیں

”یہ لوگ فوراً استعفیٰ دیدیں کیونکہ۔۔۔“ پیپلز پارٹی نے اب تک کا سب سے بڑا مطالبہ کر دیا، جان کر مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کی خوشی کی انتہاءنہ رہے گی

کراچی : چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم مرکز میں ڈٹ کر اپوزیشن کریں گے ، سیاسی جماعتیں احتجاج کریں لیکن پارلیمنٹ کا فورم نہ چھوڑیں،الیکشن شفاف نہیں ہوئے چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوجائیں۔تفصیلات کے مطابق پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

مجھے پارلیمنٹ سے باہر کرنے کی سازش ناکام ہو گئی:بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی نتائج کو متنازع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پارلیمنٹ سے باہر کرنے کی سازش ناکام ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے پہلی مرتبہ انتخابات میں حصہ لیا اور وہ ملک بھر سے قومی اسمبلی کی 3 …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ، بلاول بھٹو کے حلقے میں پی پی کیمپ پر کریکر حملہ، 3 افراد زخمی

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی کے حلقے این اے 200 میں پی پی کے کیمپ کے قریب کریکر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 200 میں دھماکا ہوا ہے جس کے …

مزید پڑھیں