Tag Archives: بعض سیاسی جماعتیں دہشت گردی

بعض سیاسی جماعتیں دہشت گردی میں ملوث بیرونی عناصر کی حمایت کرتی ہیں : چیف جسٹس

اسلام آباد :چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں دہشت گردی میں ملوث بیرونی ہاتھ کی حمایت کرتی ہیں۔ سیاسی و مذہبی جماعتوں کے تخریبی عناصر سے تعلقات کا فوری تدارک ہونا چاہئے۔ انصاف کی فراہمی سے روکنے کےلئے عدلیہ کو تخریبی کارروائیوں سے خوفزدہ کیا …

مزید پڑھیں