Tag Archives: بحریہ

بھارتی بحریہ کا مگ 29 کے لڑاکا طیارہ ‘فنی خرابی’ کے باعث گر کر تباہ

بھارتی بحریہ کا مگ 29 کے لڑاکا طیارہ 'فنی خرابی' کے باعث گر کر تباہ

بھارت: بھارتی بحریہ کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا کہ ‘تربیتی مشن کے دوران مگ 29 کے لڑاکا طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی مزید کہا گیا کہ دبولیم میں آئی این ایس ہنسہ سے پرواز کے بعد انجن میں آگ لگی اور وہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم …

مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی سپریم کورٹ میں طلبی: ’کس قانون کے تحت بحریہ کو زمین دی گئی‘

,پرویز الٰہی, کی ,سپریم کورٹ, میں ,طلبی: ’کس ,قانون ,کے, تحت, بحریہ ,کو ,زمین ,دی ,گئی‘

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کی نظرثانی درخواست پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو محکمہ جنگلات کی زمین نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی: پاک بحریہ نے ساحلی علاقے میں ایک تربیتی مشق کے دوران سطح زمین سے فائرکیے گئے اینٹی شپ میزائل کاکامیاب تجربہ کیاہے۔سطح زمین سے فائر کیے گئے اینٹی شپ میزائل نے سمندرمیں موجوداپنے ہدف کوپوری کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اس موقع پر وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا ’’حربہ‘‘ کامیاب

کراچی: پاک بحریہ کے میزائل کرافٹ پی این یس ہمت نے کروز میزائل ’’حربہ‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میزائل کرافٹ پی این یس ہمت نے کروز میزائل ’’حربہ‘‘ فائر کیا، جس نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ اس موقع پر سربراہ پاک …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے خلیج عدن میں کئی روز سے پھنسی کشتی کو بچالیا

کراچی: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے خلیج عدن میں کئی روز سے پھنسی کشتی کو بچالیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقارنے بحری گشت کے دوران خلیج عدن میں کئی روزسے پھنسی کارگو کشتی کو بچالیا۔ پی این ایس …

مزید پڑھیں

ایڈمرل ظفر محمود عباسی پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد: ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ پاکستان ویوز کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ 6 اکتوبر کو ریٹائرہوجائیں گے جس کے پیش نظر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلح افواج کے سپریم کمانڈر صدر مملکت ممنون حسین …

مزید پڑھیں