Tag Archives: بجٹ

امریکی سینیٹ نے خلائی فوج کی تیاری کے لیے دفاعی بجٹ کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ نے خلائی فوج کی تیاری کے لیے دفاعی بجٹ کی منظوری دیدی

امریکا: امریکی ایوان بالا کی جانب سے منظور ہونے والے دفاعی بجٹ کا تخمینہ 738 ارب ڈالرز ہے جس کے تحت خلائی فوج تیار کی جائے گی افغانستان میں جنگ سے لے کر روس کے خلاف انٹیلی جنس کوششوں کو بڑھانے تک کئی فوجی سرگرمیوں کے لیے مالی اعانت بھی …

مزید پڑھیں

1.2 ارب ڈالر پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری لانے کے لیے دیے گئے ہیں

1.2 ارب ڈالر پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری لانے کے لیے دیے گئے ہیں

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو بجٹ سپورٹ کی مد میں پیسے دینے کا اعلان کیا تھا، گزشتہ روز حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین 1.3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط بھی ہوئے 1.2 ارب ڈالر پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری لانے کے …

مزید پڑھیں

غیر منظورشدہ منصوبوں کے لیے آئندہ بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی جائے گی

غیر منظورشدہ منصوبوں کے لیے آئندہ بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی جائے گی

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا کہ انہوں نے کوئی منصوبہ منظوری کے بغیر آئندہ پبلک سیکٹڑ ڈیولپمنٹ پروگرام کا حصہ نہیں بنایا جائے گا اور نہ ہی منصوبے کی زمین خریدنے تک اسے پی ایس ڈی پی میں شامل کیا جائے …

مزید پڑھیں

غیر قانونی ٹھیکے، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل دوبارہ نیب میں طلب

کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر بطور چیئرمین سوئی سدرن گیس کمپنی غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے اور اس سلسلے میں نیب انہیں پہلے بھی 20 جون کو طلب کرچکا ہے۔ …

مزید پڑھیں

اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود، قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

آئین کے تحت فنانس بل قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سینیٹ میں پیش کیا جائے گا، جہاں سے منظوری کے بعد اسے ایوان صدر ارسال کیا جائے گا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد یہ آئین کا حصہ بن جائے گا۔

مزید پڑھیں

ایوان بالا میں بجٹ پہ بحث، اراکین فنڈز کا رونا روتے رہے

ایوان بالا میں بجٹ پر بحث کرتے ہوئے حکومتی و اپوزیشن سینیٹرز وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کا رونا روتے رہے جبکہ بلوچستان سے حکومتی اتحادی بھی بلوچستان کو وسائل نہ دینے کا شکوہ کرتے رہے، بلوچستان کو نہ پانی اور نہ ہی بجلی کے منصوبوں کے لیے پیسے دیئے …

مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ غیر آئینی، پی پی پی نے مسترد کردیا، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وفاقی بجٹ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس بجٹ پیش کرنے کا مینڈیٹ ہی نہیں تھا کیونکہ حکومت کی مدت ختم ہونے …

مزید پڑھیں

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ، پاکستان کا سیزفائر معاہدے کیخلاف ورزی پر سخت احتجاج

ہاٹ لائن پر پاک فوج کے ڈی جی ایم او کا کہنا تھا کہ ابتک 112 خواتین اور بچوں سمیت 219 معصوم شہری شہید اور سینکڑوں زخمی ہوچکے ہیں، ڈی جی ایم او کا کہنا تھا کہ بھارتی خلاف ورزیاں غیرپیشہ وارانہ اور غیراخلاقی ہیں۔

مزید پڑھیں

مفتاح اسمٰعیل کا بجٹ کیا نئے مالیاتی بحرانوں کو جنم دے گا؟

ہر دفعہ انتخابات کے سال میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر جو تنازعات سامنے آتے ہیں، اس دفعہ وہ دوبارہ وہ ٹربوچارج ہوگئے ہیں۔ بیرونی کھاتوں کے بظاہر ناقابلِ حل مسائل ہیں، ان کی وجہ سے یہ بات یقینی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی طرف جائے گا، …

مزید پڑھیں