Tag Archives: بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے خاوند نے کرشمہ پر الزام لگا دیا

کترینہ کیف نے پرانی تصویر شئیر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ کترینہ کیف کے دنیا بھر میں کروڑوں کی تعداد میں مداح موجود ہیں لیکن اپنے مداحوں سے انہوں نے کچھ روز پہلے ہی سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام کے ذریعے رابطے میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسٹا گرام پر جہاں …

مزید پڑھیں

صحافی کے سوال پر دپیکا پڈوکون غصے کیوں ہوئی؟

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے میٹ گالا میں پہنے جانے والے ڈریس پرسوال پوچھنے پرصحافی کوکھری کھری سنادیں اورکہا کہ وہ کسی اورکے لیے نہیں بلکہ اپنے لیے ڈریسنگ کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے میٹ گالا میں شرکت کی اوردنیا …

مزید پڑھیں

بلآخر اداکارہ نرگس نے عید الفطر کے حوالے سے حتمی اعلان کردیا

لاہور: فلمسٹار نرگس عوام کے دلوں پر بجلی گرانے آرہی ہیں، عبدالفطر کے دن سے صرف الحمرا ہال میں اس ڈرامہ کا آغاز ہوگا جس کے پروڈیوسر خالد گجر ہیں اور اس ڈرامہ کی رائٹر و ڈائریکٹر اداکارہ نرگس ہیں۔ اس ڈرامہ کی کہانی نرگس کی اپنی زندگی کی کہانی …

مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے خاوند نے کرشمہ پر الزام لگا دیا

کرشمہ کپور اور ان شوہرکے تعلقات سے توہر اک شخص واقف ہے ان کے درمیان طلاق کے معملات چل رہے ہیںلیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ کرشمہ کپور کے خاوند سنجے کپورنے کرشمہ کپورپر الزام لگایا کہکرشمہ کپور نے مجھ سے محظ پیسوں کےلئے شادی کی ہے یہ بات اس …

مزید پڑھیں