Tag Archives: اے ڈی خواجہ

ابتدائی تفتیش میں راؤ انوار نے سارا ملبہ ماتحت اہلکاروں و افسران پر ڈال دیا

کراچی:  نقیب اللہ قتل کیس میں گرفتاری دینے والے سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے ابتدائی تفتیش کے دوران نقیب اللہ سمیت 4 شہریوں کو قتل کرنے کا سارا ملبہ اپنی ماتحت افسران و اہلکاروں پر ڈال دیا اور خود کو موقع واردات پر عدم موجودگی اور واقعے سے …

مزید پڑھیں

راؤ انوار کی گرفتاری اور آئی جی کی تبدیلی کا آپس میں کوئی تعلق نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ راؤ انوار کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کی تبدیلی کا آپس میں کوئی تعلق نہیں۔ گورنر سندھ محمد زبیر اور سندھ کابینہ کے ارکان کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے  وزیر …

مزید پڑھیں

راﺅ انوار کو اب کراچی لے جانے کے بعد کہاں حراست میں رکھا جائے گا ؟ پتا چل گیا

کراچی: سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کو نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے کراچی لے جایا جارہاہے جہاں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں بلکہ عدیل چانڈیو انہیں سپیشل سیل میں منتقل کریں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی پہنچنے پر سابق ایس …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے افسران کی تربیت کیلئے اسکول آف انویسٹی گیشن کا افتتاح

کراچی: سندھ میں پولیس افسران کو تحقیقات اور تفتیش کی باقاعدہ تربیت دینے کے لئے جرمن حکومت کے تعاون سے مکمل کئے گئے اسکول آف انویسٹی گیشن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل سندھ پولیس اللہ ڈنو خواجہ نے پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد میں اسکول آف انویسٹی گیشن کا …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد میں پولیس نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد میں موجود کراچی پولیس کے اہلکاروں نے معطل ایس ایس پی ملیر کو …

مزید پڑھیں

کراچی، اعلیٰ پولیس افسر کا راؤ انوار سے واٹس اپ پر رابطہ، گرفتاری دینے کا مشورہ

کراچی: کراچی پولیس کے اعلیٰ افسرکا راؤانوارسے واٹس ایپ پررابطہ ہوا ہے جس پر سابق ایس ایس پی ملیر کو گرفتاری دینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نقیب اللہ محسود قتل کیس کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے راؤ انوار کی …

مزید پڑھیں

نقیب اللہ پولیس مقابلے میں راؤ انوار موقع پر موجود تھے، فرانزک تجزیاتی رپورٹ

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں پولیس کی جانب سے جمع کرائی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں راؤ انوار کے دعوؤں کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے 13 جنوری کے روز شاہ لطیف ٹاؤن پولیس مقابلے میں دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا …

مزید پڑھیں

’تمہیں انکاؤنٹر میں مار دیا جائے؟‘ نقیب کیس کے پہلے تفتیشی افسر کا انکشافات سے بھرا بیان

کراچی: نقیب اللہ کیس میں راؤ انوار کے جعلی پولیس مقابلے کے پہلے تفتیشی افسر کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ انسپکٹر نصراللہ نے نقیب اللہ کیس کی تحقیقاتی ٹیم کو اپنا تحریری جواب جمع کرادیا ہے جس میں انہوں نے مشکوک مقابلے کے بعد قانونی نکات …

مزید پڑھیں

نقیب محسود قتل کیس، نامور وکلاء کا راؤ انوار کا وکیل بننے سے انکار

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے اہم وکلاء نے نقیب محسود قتل کیس میں راؤ انوار کا وکیل بننے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو نقیب محسود قتل کیس میں کسی اچھے اور بڑے وکیل کی تلاش …

مزید پڑھیں

کبھی ماورائے عدالت مقابلوں کے احکامات نہیں دیئے، آئی جی سندھ کا راؤ انوار کے الزامات پر ردعمل

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ قانون سے بچنے کیلئے بے بنیاد الزام تراشی کا سہارا لے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں اے …

مزید پڑھیں