Tag Archives: ایٹم بم

”ہم ایٹم بم بنائیں گے اور۔۔۔“سعودی عرب نے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کردیا، پوری دنیا میں تہلکہ برپا کردیا

ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کا پروگرام دوبارہ شروع کیا تو ہمارا ملک بھی ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے تیار ہے۔معروف امریکی نیوزچینل سی این این کے صحافی نے عادل الجبیر سے سوال کیا کہ اگر ایران نے …

مزید پڑھیں

ایران نے ایٹم بم بنایا تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے، سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی عرب کی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جب کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے نیوکلیئر بم بنایا تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کابینہ کی …

مزید پڑھیں

امریکا کا روس کیخلاف نئے چھوٹے ایٹم بم بنانے پر غور

امریکی فوج نے بڑے پیمانے پر روس سے نمٹنے کے لیے نئے اور چھوٹے ایٹم بم بنانے کی تجویز دی ہے۔نیوکیلئر پوسچر ریویو(این پی آر) نامی پینٹاگون پالیسی بیان میں امریکی فوج نے روس کے خلاف چھوٹے جوہری ہتھیار بنانے کی تجویز دی۔ امریکی فوج نے کہا کہ روس یہ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں چین کے تعاون سے تیسرا بڑا ایٹمی ری ایکٹر لگانے کا معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے تعاون سے تیسرا بڑا ایٹمی ری ایکٹر لگانے کا معاہدہ  طے پا گیا اور یہ ری ایکٹر چشمہ پاور پلانٹ میں نصب کیا جائے گا جس سے ایک ہزار میگاواٹ یومیہ بجلی حاصل ہوگی۔ ورلڈ نیوکلیئر نیوز نے ورلڈ نیوکلیئر ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی پابندیاں بھی جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں، شمالی کوریا

منیلا: شمالی کوریا نے مذاکرات کی تمام پیشکشوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ہمیں جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ امریکا کو …

مزید پڑھیں

اپنے ایٹمی میزائل سے اس جگہ کو نشانہ بنائیں گے، شمالی کوریا نے زوردار اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کی پریشانی بڑھ گئی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جانب سے امریکہ کو ایٹمی حملے کی دھمکیاں تو ایک عرصے سے دی جارہی تھیں لیکن پہلی بار شمالی کوریائی صدر نے وہ ہدف بھی بتادیا ہے جسے سب سے پہلے ایٹمی حملے کا نشانہ بنایا جائے گا، اور آپ یہ جان کر حیران ہوں …

مزید پڑھیں

بھارت پورے چین کو نشانہ بنانے والے جوہری میزائل تیار کر رہا ہے، امریکی ماہرین

واشنگٹن: امریکی جوہری ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اپنے ایٹمی اثاثوں کی تجدید کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے اور اب وہ ایسے میزائلوں کی تیاری میں مصروف ہے جنہیں چین کے کسی بھی حصے پر داغا جا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی …

مزید پڑھیں

وہ ملک جس نے آتش فشاں پر ایٹم بم مار دیا، دنیا کیلئے بہت بڑا خطرہ پیدا ہوگیا، اب کسی بھی وقت ۔۔۔

پیانگ یانگ:  شمالی کوریا کی امریکہ و جنوبی کوریا کو جنگ کی دھمکیاں تو دنیا پر خطرے کے بادل بن کر منڈلاتی رہتی تھیں لیکن اب اس نے ایک ایسا کام کر دیا ہے کہ دنیا کے لیے ایک نیاخطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے مبینہ طور پر 6 ایٹمی دھماکے کرنے کی تیاری کرلی: امریکی ٹی وی کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایٹمی دھماکے کرنے کی تیاری کر لی ہے جس دوران 6ایٹمی دھماکے کئے جائیں گے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کم جونگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی طاقت دکھانے کے لئے ایٹمی دھماکے …

مزید پڑھیں

چین میں ایٹمی آبدوزیں بنانے کے لئے دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری قائم

بیجنگ: چین میں ایٹمی آبدوزیں بنانے کےلیے دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری تعمیر کرلی گئی ہے جسے دفاعی ماہرین ’’نیوکلیئر سب میرین سپر فیکٹری‘‘ بھی قرار دے رہے ہیں۔ چین کے بوہائی شپ یارڈ میں بنائی گئی اس  فیکٹری میں بیک وقت 5 سے 6 آبدوزوں پر کام کیا …

مزید پڑھیں