Tag Archives: ایون فیلڈ ریفرنس

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل سے رہا

نواز شریف، مریم اور صفدر

پاکستان ویوز:ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزاؤں کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے معطل کیے جانے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ہائی کورٹ …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے رویئے سے متعلق کوئی بات نہیں کرنا چاہتا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے موجودہ رویے پرکچھ کہنا نہیں چاہتا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو نیب ریفرنسز کی سماعت کے لئے اڈیالہ جیل سے پانچویں مرتبہ خصوصی طور پر اسلام آباد کی احتساب عدالت لایا گیا۔ دوران سماعت صحافیوں سے غیر …

مزید پڑھیں

نواز، مریم، صفدر کی سزا کیخلاف اپیل: لاہور ہائیکورٹ نے نیب سے جواب طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز  اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) سے جواب طلب کرتے ہوئے پراسیکیوٹر نیب کو 29 اگست کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ واضح …

مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ گزشتہ روز وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا تھا جس کےبعد بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ کابینہ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے …

مزید پڑھیں

ووٹ کو عزت محض نعرہ نہیں ایمان کا حصہ ہے، نوازشریف

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو محض ایک نعرہ نہیں میرے لیے ایمان کا حصہ ہے اسی میں ملک کی بقا ہے۔ تفصیلات کے  مطابق ماڈل ٹاؤن مسلم لیگ (ن) سیکرٹریٹ میں سوشل میڈیا اور (ن) لیگی چیف پولنگ ایجنٹس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، …

مزید پڑھیں

نواز شریف سے ملنے ایک ایسا شخص اڈیالہ جیل پہنچ گیا کہ دیکھ کر نواز شریف خود بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے جیل میں ملاقات کیلئے آنے والے افراد کی فہرست تیار کر لی گئی ہے جس میں مجموعی طور پر شریف خاندان کے 17 افراد شامل ہیں تاہم انتہائی دلچسپ امریہ ہے کہ دیپال پور سے ن لیگی جیالہ جو …

مزید پڑھیں

لندن، بپھرے ہوئے پاکستانی نوجوانوں کی حسین نواز کے فلیٹ کا دروازہ توڑنے کی کوشش

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے لندن: حسین نوازکی رہائش ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا اور فلیٹ کا دروازہ توڑنے کی کوشش کی۔ مظاہرے سے کچھ دیر قبل نواز شریف گھر میں داخل ہوئے تھے۔ مظاہرین نے حسین نواز کے فلیٹ …

مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تیار

لاہور: نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کے لیے ابتدائی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب ہیڈکوارٹر لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لیے 4 ٹیمیں تشکیل دینے پر غور کیا گیا، …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی اسحاق ڈار کو وطن واپسی کیلئے تین دن کی مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپسی کے لیے تین روز کی مہلت دے دی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز چیف جسٹس نے …

مزید پڑھیں