Tag Archives: ایوانکا

ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کو صدر عالمی بینک کے چناؤ کا ٹاسک دے دیا گیا

ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کو صدر عالمی بینک کے چناؤ کا ٹاسک دے دیا گیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحب زادی ایوانکا ٹرمپ کو صدر عالمی بینک کے چناؤ کا ٹاسک دے دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو صدر عالمی بینک منتخب کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا، وائٹ ہاؤس کے مطابق سینئر مشیر …

مزید پڑھیں

ایونکا ٹرمپ کی ننھی پری ارابیلا بھی سر لگانے کی ماہر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نواسی ’’ارابیلا‘‘کی سر لگانے کی ویڈیومنظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اکثر اوقات اپنے بچوں کی نٹ کھٹ شرارتیں اور باتیں سوشل میڈیا پر لوگوں سے شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر …

مزید پڑھیں

ایوانکا سے ملاقات کا خواہشمند جعلی امریکی سینیٹر گرفتار، چاقو برآمد

نیو یارک: ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش رکھنے والے جعلی امریکی سینیٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے ملنے کے لیے ایک شخص نے امریکی سینیٹر ہونے کا دعویٰ کیا اور ٹرمپ ٹاور کے اندر گھس آیا  جب کہ …

مزید پڑھیں

ایوانکا ٹرمپ پر جوتوں کے ڈیزائن چوری کرنے کا الزام، مقدمہ دائر

واشنگٹن: ایوانکا ٹرمپ اور ان کے شوہر بزنس پارٹنر مارک فشر پر اٹلی کی جوتے بنانے والی فیشن کمپنی نے سینڈل کا ڈیزائن چوری کرنے پر مقدمہ دائر کر رکھا ہے،اکیوزرا نامی کمپنی نے گزشتہ برس جون میں ایوانکا ٹرمپ اور ان کے بزنس پارٹنر مارک فشر کے خلاف 2010 …

مزید پڑھیں

روس سے تعلقات: ٹرمپ کے داماد بھی تفتیش کی زد میں

واشنگٹن: امریکا کے صدارتی انتخابات کے دوران روس کے ساتھ روابط کے حوالے سے اسکینڈل کا شکار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ساتھ اب ان کے داماد اور سینئر مشیر جیرڈ کشنر بھی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی تحقیقات کی زد میں آگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں

سعودی شہری نے ڈونلڈ ٹرمپ سے متاثر ہو کر اپنی بیٹی کا نام ”ایوانکا “رکھ لیا

ریاض: سعودی شہری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متاثر ہو کر اپنی بیٹی کا نام”ایوانکا”رکھ لیا،محکمہ ہیلتھ خواتین اور بچوں میں اس کا نام رجسٹرڈ کرلیا گیا،بچی کا پیدائشی سرٹیفکیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی سعودی میاں بیوی کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،ایک طرف …

مزید پڑھیں