Tag Archives: ایم ڈبلیو ایم

شیریں مزاری راجا ناصر عباس سے ملاقات کرنے انکی جماعت کے صدر دفتر پہنچ گئیں، کیا وعدہ کیا، جان کر آپ ۔۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹریٹ میں آکر مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر مرکزی رہنما سید اسد عباس نقوی موجود تھے۔ ترجمان ایم ڈبلیو ایم کے مطابق ڈاکٹر شیریں مزاری نے چیئرمین …

مزید پڑھیں

کراچی، مجلس وحدت و پی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار علی حسین کے الیکشن آفس پر فائرنگ، 5 زخمی

کراچی: شہر قائد کے ضلع ملیر کے صوبائی حلقہ پی ایس 89 میں مجلس وحدت مسلمین اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار علی حسین بلوچ کے دفتر پر فائرنگ سے 5 کارکن زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ضلع ملیر کے علاقہ داؤد چالی کے صوبائی حلقہ پی …

مزید پڑھیں

ایم ڈبلیو ایم کا الیکشن میں حصہ لینا قومی اہداف کے حصول کیلئے اہم قدم ہے، علامہ مقصود ڈومکی

جیکب آباد: مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑہی خیرو کے زیراہتمام زور گڑہ ضلع جیکب آباد میں تحصیل شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی، ضلعی سیکرٹری جنرل سیف علی ڈومکی، سیکرٹری تنظیم مولانا حسن رضا غدیری، منور حسین …

مزید پڑھیں

کراچی میں کسی انتخابی اتحاد کا حصہ نہیں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے، ایم ڈبلیو ایم

کراچی: مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے وحدت ہاؤس انچولی میں ڈویژن پولیٹیکل کونسل کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ کونسل کے اجلاس میں کراچی ڈویژن کے سیکریٹری سیاسیات میر تقی ظفر اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین مملکت خداداد پاکستان کی محب وطن …

مزید پڑھیں

رمضان کے آخری جمعہ کو بھرپور انداز میں یوم القدس کے طور پر منائیں گے، ایم ڈبلیو ایم نے اہم اعلان کردیا

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع کو فلسطینی مظلومین سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کے لئے عالمی یوم القدس بھرپور انداز میں منایا جائے گا، ہم مظلوم فلسطینوں کے ساتھ ہیں اور قبلہ اول کی آزادی تک اس …

مزید پڑھیں

رائے عامہ بہت بڑی طاقت ہے جس نے کئی ممالک کو اسرائیل تسلیم کرنے سے روکا ہوا ہے، علامہ ناصر عباس

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ قرآنی حکم ہے کہ یہود و نصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہوسکتے۔ ظلم ان کا شیوہ ہے، ان کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہے۔ ہمیں یہود و نصاریٰ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے، …

مزید پڑھیں

امریکہ شام و عراق میں ناکام ہونے کے بعد اپنے منصوبوں کا نشانہ پاکستان کو بنانے پر تلا ہوا ہے، ایم ڈبلیو ایم

کراچی: امریکہ دنیا بھر میں دہشت گرد قوتوں کا سرپرست ہے، ملک بھر میں علامہ راجہ ناصر عباس کی اپیل پر 13 مئی کو یوم مردہ باد امریکہ منایا جائے گا، ملک بھر میں امریکی ناپاک عزائم کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی جائیں گی، شہر قائد میں مرکزی یوم …

مزید پڑھیں

تباہ حال شام پر عالمی طاقتوں کا حملہ کھلی جارحیت ہے، علامہ ناصر عباس

اسلام آباد: تباہ حال شام پر عالمی طاقتوں کا حملہ کھلی جارحیت ہے، یہ حملہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف ورزی اور ایک ملک کی سالمیت پر حملہ ہے، غیراخلاقی غیرانسانی حملہ جس کی کوئی قانونی اخلاقی اور انسانی اساس اور گراؤنڈ نہیں ہے، عراق کی کہانی ایک مرتبہ پھر …

مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام کو مختلف بنیادوں پر گروہوں میں تقسیم کرکے قوم بننے سے روکا جا رہا ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

رحیم یار خان: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے رحیم یار خان میں ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالم استکبار کی تمام تر توجہ پاک چین اکنامک کوریڈور کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے پر مرکوز ہے، سی …

مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام سنگین مشکلات کا شکار ہیں، آئندہ انتخابات میں پورے ملک سے حصہ لیں گے، علامہ ناصر عباس جعفری

کراچی: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکمرانوں اور ریاستی اداروں میں محاذ آرائی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے، نواز لیگ کو لوٹے گئے قومی خزانے کا حساب ہر حال میں دینا ہوگا، مستحکم ریاست کے قیام کیلئے …

مزید پڑھیں