Tag Archives: ایم ایم اے

طالبان اور افغان حکومت کے مابین مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

نوشہرہ: جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان اور افغان حکومت کے مابین مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ افغان حکومت اور طالبان مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کریں۔ افغان حکومت کی جانب سے سرحد کے ساتھ آباد …

مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا صدارتی انتخاب میں اعتزاز احسن کی حمایت سے انکار

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے صدارتی انتخاب میں اعتزاز احسن کی حمایت سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہی (ن) لیگ کے امیدوار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے جمعیت علما اسلام کے سربراہ اور صدارتی انتخاب …

مزید پڑھیں

پروفائلز: صدر پاکستان کے امیدواروں کون ہیں؟

عارف علوی: عارف الرحمان علوی 29 جولائی 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور پیشے کے لحاظ سے دندان ساز ہیں۔ اپنے زمانہ طالب علمی میں ہی عارف الرحمان علوی کی دلچسپی سیاست میں تھی۔ لاہور میں ڈی مونٹمورنسی کالج آف ڈنٹسٹری میں تعلیم کے دوران ہی وہ اس وقت …

مزید پڑھیں

فضل الرحمان کی اعتزاز احسن کے حق میں دستبردار ہونے کیلئے مشروط آمادگی

اسلام آباد: صدارتی الیکشن کے لیے ایم ایم اے اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے امیدوار مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے امیدوار اعتزاز احسن کے حق میں بیٹھنے کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی …

مزید پڑھیں

قربانی کیلئے قبول تو صدارت کے لیے کیوں نہیں؟ فضل الرحمان کا پی پی سے شکوہ

ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا ہے کہ ڈنڈے کھانے، جیلیں کاٹنے اور قربانی کے لیے ہم قبول ہیں تو پھر صدارت کے لیے کیوں قابل قبول نہیں ہیں۔ لاہور میں شہبازشریف سے ملاقات کے بعد ن لیگی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں

فضل الرحمن سے بات چیت کا الیکشن سے پہلے اچھا نتیجہ نکلے گا، اعتزاز احسن

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار اعتزاز احسن نے امید ظاہر کی ہے کہ الیکشن سے قبل مولانا فضل الرحمن سے بات چیت کا اچھا نتیجہ نکلے گا۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے پارلیمنٹ لاجز میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل سے ملاقات کی …

مزید پڑھیں

’اعتزاز احسن ایسے دولہا ہیں جسے نہ گھر والے مان رہے ہیں نہ سسرال والے‘

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن ایسے دولہا ہیں جسے نہ گھر والے مان رہے ہیں نہ سسرال والے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ’جرگہ‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا …

مزید پڑھیں

عوام منتظر ہیں کہ عمران خان مسائل کی وکٹیں کب اڑاتے ہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ لاہور میں سیاسی و پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو جن دیرینہ مسائل کا سامنا ہے، ان میں کرپشن، مہنگائی، غربت، بیروزگاری اور سودی معیشت سر فہرست ہیں، عوام منتظر ہیں کہ عمران خان ان مسائل …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت میں نئے لوگ نہیں بلکہ پرانے چہرے ہیں، سراج الحق

لاہور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں نئے لوگ نہیں بلکہ پرانے چہرے ہیں اور الیکشن سے پہلے ہی سارے فیصلے ہوگئے تھے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ الیکشن جیسا ہوا ساری دنیا جانتی ہے، …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کا مشورہ

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی میں الخدمت کے تحت چرم قربانی مہم کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے حافظ …

مزید پڑھیں