Tag Archives: ایمنسٹی انٹرنیشنل

جی 20 ممالک سے اپیل کی کہ وہ اب سعودی عرب کو اسلحہ فروخت نہ کریں

جی 20 ممالک سے اپیل کی کہ وہ اب سعودی عرب کو اسلحہ فروخت نہ کریں

سعودی عرب: بائیکاٹ کی کالوں کے بعد اب جی 20 کے رہنماؤں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ اس موقعے کا استعمال سعودی عرب کے حکام پر دباؤ ڈالنے کے لیے کریں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو متعدد قسم کے خدشات لاحق ہیں۔ یہاں تین …

مزید پڑھیں

اخوان المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع اور ان کے نائب خیرت الشاطر سمیت 88 اراکین کی سزائیں برقرار

اخوان المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع اور ان کے نائب خیرت الشاطر سمیت 88 اراکین کی سزائیں برقرار

مصر : قاہرہ کی کرمنل کورٹ نے دسمبر 2018 میں محمد بدیع اور ان کے نائب خیرت الشاطر کے علاوہ 4 دیگر اراکین کو ‘مکتب ارشاد کیس’ میں عمر قید (25 برس) کی سزا سنائی تھی عدالت نے اس معاملے میں 6 دیگر افراد کو بری کردیا تھا، جن میں …

مزید پڑھیں

سزائے موت میں کمی آنے کے باوجود سعودی عرب نے گذشتہ سال 184 لوگوں کو سزائے موت دی

سزائے موت میں کمی آنے کے باوجود سعودی عرب نے گذشتہ سال 184 لوگوں کو سزائے موت دی

ایمنسٹی انٹرنیشنل: حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق گذشتہ چار برسوں سے عالمی سطح پر سزائے موت میں کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا ہے۔ اب یہ سزائیں کم ہو کر 657 تک آ گئی ہیں جو سنہ 2018 کے مقابلے میں پانچ فیصد کم ہیں ایمنسٹی …

مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل کومی نائیڈو سےملاقات

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل کومی نائیڈو سےملاقات

نیویارک: وزیراعظم عمران خان سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل کومی نائیڈو نے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعظم عمران خان نے کشمیری نوجوانوں پر بھارتی فوج کی پیلٹ گنوں کے استعمال کے تباہ کن اثرات پر ایمنسٹی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

وزیراعظم سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

نیویارک: وزیراعظم عمران خان سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل کومی نائیڈو نے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان ان دنوں امریکا کے دورے پر موجود ہیں جہاں وہ 23 ستمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے اور 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے …

مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بینک اکاؤنٹس کو بھی منجمد کردیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے, بینک اکاؤنٹس, کو بھی, منجمد, کردیا

نئی دہلی: انسانی حقوق کے عالمی نگراں ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت ان کے ساتھ ایک دہشت گرد تنظیم جیسا سلوک کر رہا ہے بھارتی ایجنسی دی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بنگلور میں موجود ایمنسٹی انٹرنشنل کے دفتر پر چھاپہ مارا اور 10 گھنٹے سے زائد …

مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا لاپتہ رضا خان کی فوری بازیابی کا حکم

لاہور: ہائی کورٹ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیاں لاپتہ سماجی کارکن رضا خان کو بازیاب کرکے جلد از جلد عدالت کے سامنے پیش کریں۔ رضا خان کے بھائی حامد ناصر محمود کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس …

مزید پڑھیں

جب داعش عراقیوں کا قتل عام کررہی تھی اس وقت ایمنسٹی انٹرنیشنل کہاں تھی، حیدر العبادی

بغداد: عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے عراقی فورسز پر الزامات کو رد اور انھیں مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب داعش  کےدہشت گرد عراقی شہریوں کا قتل عام کررہے تھے اس وقت آپ کہاں تھے۔عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے …

مزید پڑھیں