Tag Archives: ایل این جی

گرمیوں میں سردیوں کے لیے سستی ایل این جی دستیاب تھی

گرمیوں میں سردیوں کے لیے سستی ایل این جی دستیاب تھی

اسلام آباد: بالآخر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے مان لیا کہ گرمیوں میں سردیوں کے لیے سستی ایل این جی دستیاب تھی اور اکتوبر کے مہینے میں بھی دسمبر کے لیے ایل این جی خریدی جاتی تو وہ ساڑھے 5 ڈالر پر مل رہی تھی …

مزید پڑھیں

حکومت نے گیس کی قلت سے نمٹنے کے لیے اہم اقدام شروع کردیا

حکومت نے گیس کی قلت سے نمٹنے کے لیے اہم اقدام شروع کردیا

اسلام آباد: حکومت نے گیس کی قلت سے نمٹنے کے لیے دسمبر سے ایل این جی خریداری کی تیاری شروع کردی ہے، دسمبر میں ایل این جی کے 6 کارگوز کے لیے عالمی کمپنیوں کی مہنگی ترین بولیاں وصول کی گئی ہیں سرکاری کمپنی پی ایل ایل نے دسمبر کے …

مزید پڑھیں

کوئی نئے بڑے ذخائر دریافت نہیں ہوتے تو آئندہ بارہ سے چودہ سال میں گیس ختم ہو جائے گی

کوئی نئے بڑے ذخائر دریافت نہیں ہوتے تو آئندہ بارہ سے چودہ سال میں گیس ختم ہو جائے گی

اسلام آباد: ندیم بابر کا کہنا تھا کہ رواں برس سردیوں میں ملک میں گیس کی قیمت بالکل نہیں بڑھائی جائے گی اور اس مالی سال کے آخر یعنی جون 2021 تک صارفین کو موجودہ قیمت پر ہی گیس فراہم کی جائے گی موجودہ حکومت گذشتہ دور کے مقابلے میں …

مزید پڑھیں

عدالت نےشاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبداللہ خاقان کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کردیئے

عدالت نےشاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبداللہ خاقان کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلا م آباد میں ایل این جی ضمنی ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش ہوئے ایل این جی ضمنی ریفرنس میں نامزد 5 نئے ملزمان کو نوٹس جاری کرکے 22 ستمبر کو طلب کرلیا، عدالت نے شاہد …

مزید پڑھیں

ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی قیمت میں 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی قیمت میں0.40 ڈالر …

مزید پڑھیں

اوگرا نے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

اوگرا نے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے جنوری کے مہینے کے لیے ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی، اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.48 ڈالر فی ایم ایم …

مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کےخلاف ایل این جی ریفرنس دائرکردیا

شاہد خاقان عباسی کےخلاف ایل این جی ریفرنس دائرکردیا

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت نو ملزمان کے خلاف ریفرنس دائرکردیا، ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد میں اختیارات کے غلط استعمال پر دائر کیا گیا، جس میں مفتاح اسماعیل کا نام بھی ملزمان میں شامل ہیں ریفرنس میں کہا گیا …

مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل ایل این جی اسکینڈل کیس میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

مفتاح اسماعیل ایل این جی اسکینڈل کیس میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: ضمانت کے لیے دائر درخواست میں نیب اور سیکریٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے یاد رہے کہ اس کیس میں ملزم شیخ عمران الحق کی ضمانت گزشتہ روز منظور ہوئی تھی ایل این جی اسکینڈل کیس میں احتساب عدالت کی طرف سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان …

مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ٹرمینل کیس میں ریفرنس منظور

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ٹرمینل کیس میں ریفرنس منظور

اسلام آباد: نیب کی جانب سے دائر کیے جانے والے ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر شیخ عمران الحق پر بھی ایل این جی ٹرمینل -1 کا ٹھیکا غیر شفاف طور پر اینگرو انرجی ٹرمینل پرائیویٹ لمیٹڈ کو دینے کے الزامات …

مزید پڑھیں

اوگرا نے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا

اوگرا نے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا

لاہور: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا، اوگرا نے آر ایل این جی قیمت میں گزشتہ ماہ کے مقابلے 12 سینٹس کا اضافہ کر دیا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق سوئی سدرن کے لیے فی …

مزید پڑھیں