Tag Archives: ایف سی

آپریشن ردالفساد: بلوچستان میں ایف سی کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد ہلاک

,آپریشن ردالفساد, بلوچستان, میں, ایف سی, کی, کارروائیاں، ,2 دہشت گرد, ہلاک

کوئٹہ: فرنٹیئر کور (ایف سی) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کیے جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی کی جانب سے آپریشن رد الفساد کے تحت قلات، …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ژوب سے235 کلو وزنی 21 آئی ای ڈیزبرآمد

کوئٹہ: ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ضلع ژوب سے 235 کلو وزنی 21 آئی ای ڈیز برآمد کرلیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاع پر ضلع ژوب کے سرحدی علاقے قمر دین میں …

مزید پڑھیں

مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، مقامی ٹیچر جاں بحق، بیٹا زخمی

مستونگ: صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں مقامی ٹیچر زخمی جبکہ ان کا بیٹاز زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم دھماکا مستونگ کے نواحی علاقے کنڈاوہ میں ہوا۔ واقعے میں ایک مقامی ٹیچر عبدالرؤف جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا …

مزید پڑھیں

ایف سی چوکی پر خودکش حملہ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ سکیورٹی حکام کے مطابق پیر کو افطاری کے وقت مستونگ سے تقریباً بیس کلو میٹر دور کھڈ …

مزید پڑھیں

افغانستان سے ایک اور حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار شہید

خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کا 1 اہلکار شہید ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقے بازار ذخہ خیل میں سرحد پار سے نامعلوم دہشت گردوں نے ایف سی چیک پوسٹ پر مارٹر کا گولہ فائر کیا …

مزید پڑھیں

گوادرمیں تجارتی جہازوں کی آمدورفت شروع ہونے والی ہے: عاصم باجوہ

گوادر: کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی علم کے حصول میں مضمر ہے۔ تعلیم کے فروغ کیلئے پاک فوج اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں گوادر میں جی ڈی اے سکول میں لیپ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک، 11 گرفتار

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے کے مطابق ملک بھر میں جاری رد الفساد کے تحت ایف سی بلوچستان نے صوبے کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کوئٹہ، شیرازئی، سبی اور کاہان کے علاقوں میں کئے گئے۔

مزید پڑھیں

بلوچستان میں مزید 200 فراری قومی دھارے میں شامل

تربت: بلوچستان میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 اہم کمانڈروں سمیت 200 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ پاکستان ویوز کے مطابق ایف سی ہیڈ کوارٹرز تربت میں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کی تقریب ہوئی، جس میں مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان تھے، تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ اور دیگر …

مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر کی حفاظت کیلئے ساڑھے بارہ سو کلو میٹر باڑ لگا رہے ہیں، جنرل عاصم سلیم باجوہ

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان و پاکستان کے بارڈر پر ساڑھے بارہ سو کلو میٹر طویل باڑ لگا رہے ہیں، جس سے ہماری سرحدیں محفوظ ہونگی، سی پیک اور خوشحال بلوچستان، ایسے ترقیاتی پروگرامز ہیں کہ یہ صوبے کے مستقبل کے …

مزید پڑھیں

بلوچستان: ایف سی کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سبی کے شمال میں واقع پہاڑی علاقوں میں فرنٹیئر کورپس (ایف سی) کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گرد، مقامی آبادی کو دھمکی آمیز فون کالز …

مزید پڑھیں