Tag Archives: ایرانی پارلیمنٹ

بلوچستان میں یہ خوفناک کام سعودی عرب کروا رہا ہے، ہمیں ثبوت مل گئے، ایران نے خطرناک دعویٰ کرکے ہنگامہ برپا کردیا

تہران: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور عدم استحکام کا سلسلہ تو کئی دہائیوں سے جاری ہے لیکن حال ہی میں سعودی عرب کی جانب سے ایران کو دہشتگردی کا مرکز و محو قرار دینے اور قطر کو اس کا حمایتی قرار دے کر اس کا بائیکاٹ کرنے کے بعد صورتحال …

مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک، سات گرفتار

تہران: ایرانی سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے تہران حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک کردیااور ان حملوں سے متعلقہ سات دیگر افراد کو حراست میں لے لیا۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر فائرنگ اور خودکش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ اور اہم …

مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملہ سے اسلام دشمنوں کے عزائم کھل کر سامنے آگئے ہیں، حافظ عاکف سعید

کراچی: خلیج کے بحران کو مذاکرات سے حل نہ کیا گیا تو یہ ایک المیہ ہوگا، ایران میں پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملہ سے اسلام دشمنوں کے عزائم کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ یہ بات امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے ایک بیان میں کہی۔ اُنہوں …

مزید پڑھیں

پاکستان کی پارلیمنٹ ایران کی پارلیمان کیساتھ کھڑی ہے، میاں رضا ربانی

کراچی: قائم مقام صدر مملکت میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ صوبائی خودمختاری یا 18ویں ترمیم کو رول بیک کیا گیا تو وفاق پر غلط اثرات مرتب ہوں گے، 18ویں ترمیم کے کچھ نکات پر عمل ہوا ہے، باقی پر عملدرآمد کے لئے سی سی آئی سمیت دیگر فورمز …

مزید پڑھیں

مشکل کی گڑھی میں ایرانی حکومت اور عوام کیساتھ کھڑے ہیں، رضا ربانی

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایران میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی مزمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دونوں کو ملکر دہشتگردی کے خلاف اجتماعی کوشش کرنی چاہیئں۔ اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان بھی دہشتگردی کا شکار ہے، …

مزید پڑھیں

تہران حملے، لاہور میں غیر ملکی قونصل خانوں کی سکیورٹی سخت کر دی گئی

لاہور: ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹ اور امام خمینی (رہ) کے مزار پر حملوں کے بعد پاکستان میں ایرانی اور امریکی قونصل خانوں کی سکیورٹی کو بھی سخت کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں ایس پی مجاہد فورس فیصل شہزاد نے امریکی، ایرانی اور چینی قونصل خانوں کو دورہ …

مزید پڑھیں

اسپیکر ایاز صادق کا ڈاکٹر علی لاریجانی سے ٹیلیفونک رابطہ، دہشت گردی کے واقعے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور تہران میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں اسپیکرسردار ایاز صادق نے ایرانی اسپیکر علی لاریجانی سے یکجہتی …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا ایرانی عوام اور شہداء کے ورثاء کیساتھ ہمدردی و یکجہتی کا اظہار

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینیؒ کے مزار پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے ایران میں دہشتگرد حملوں کو خطے میں امن کیلئے خطرہ قرار دیا اور دہشتگردی میں شہید ہونے …

مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر دہشتگردانہ حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ پاکستان ویوز نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزر پر دہشت گردانہ حملوں کی …

مزید پڑھیں

ایران میں پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش حملے

تہران: تین نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی پارلیمنٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرکے 7 افراد کو جاں بحق اور 30 سے زائد کو زخمی کردیا ہے جبکہ امام خمینی کے مزار میں بھی دہشت گردوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ ایرانی خبر رساں …

مزید پڑھیں