Tag Archives: اپیل

طیارہ حادثہ اور کورونا سے جاں بحق افراد کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

اسلام آباد: وزیر اعظم نے کہا ہے کہ قوم طیارہ حادثے اور کورونا کے نتیجے میں جدا ہونے والوں کے لیے دعا کریں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ قوم عید مناتے ہوئے طیارہ حادثے کے شہدا اور کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کو اپنی خوشیوں اور دعاؤں میں …

مزید پڑھیں

عوام سے اپیل ہے عید گھروں میں سادگی سے منائیں

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام عید گھر پر رہ کر منائیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ عید کا دن کرونا کے خلاف جنگ لڑنے والے میڈیکل عملےکے نام کرتا ہوں۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

جن ممالک نےلاک ڈاؤن ختم کیا وہاں کورونا بڑھ گیا

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما نیبل گبول نے کہا خدشہ ہے کہ جون کےوسط میں کوروناکیسزکی تعداد2لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔ نیبل گبول نے کہا ہے کہ پورا ہفتہ مارکیٹیں اور مالز کھولنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔ نبیل گبول نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک 3ارب روپے سے زائد رقم جمع ہوگئی

کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک 3ارب روپے سے زائد رقم جمع ہوگئی

اسلام آباد: وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات کا سلسلہ جاری ہے، سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم ریلیف فنڈمیں رقم3ارب تک پہنچ گئی ماشااللہ ! اب تک ریلیف فنڈ میں 3 ارب 22 کروڑ روپے جمع ہوئے، اس …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے رہائی کی اپیل

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے رہائی کی اپیل

عرب: بظاہر شہزادی بسمہ بنت سعود کی جانب سے کی جانے والی اس ٹویٹ میں وہ کہتی ہیں کہ انھیں ’الھیئر جیل میں بغیر کسی وجہ کے رکھا گیا ہے‘ اور یہ کہ ان کی ’صحت بگڑ رہی ہے ایک اور ٹویٹ میں شہزادی نے شاہ سلمان اور ان کے …

مزید پڑھیں

’محفوظ اور موثر ویکسین واحد ہتھیار ہے جو دنیا کو معمول پر لاسکتا ہے

’محفوظ اور موثر ویکسین واحد ہتھیار ہے جو دنیا کو معمول پر لاسکتا ہے

افریقہ: اقوام متحدہ کے رکن 50 سے زائد افریقی ممالک کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ’محفوظ اور موثر ویکسین واحد ہتھیار ہے جو دنیا کو معمول پر لاسکتا ہے، لاکھ لوگوں اور ان گنت کھربوں ڈالر بچا سکتا ہے‘ اس کی فوری پیداوار اور سب …

مزید پڑھیں

سزائے موت کے فیصلے کیخلاف جنرل (ر)پرویزمشرف کی اپیل کی سماعت سے انکار

سزائے موت کے فیصلے کیخلاف جنرل (ر)پرویزمشرف کی اپیل کی سماعت سے انکار

اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ رولز 1980 کے رول 8 کے آرڈر کے تحت اپیل پر اعتراض عائد کرتے ہوئے اسے واپس لوٹادیا مجرم کے حکام کے سامنے سرنڈر ہونے تک پٹیشن وصول نہیں کی جاسکتی۔ پرویز مشرف کے وکیل سلمان صفدر نے خبر کی تصدیق …

مزید پڑھیں

انعام الرحیم کی حراست کو غیر قانونی قرار دے کر رہا کرنے کے حک کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل مسترد

انعام الرحیم کی حراست کو غیر قانونی قرار دے کر رہا کرنے کے حک کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل مسترد

اسلام آباد: جسٹس وقاص مرزا رؤف نے 2 روز قبل ہونے والی سماعت میں کرنل (ر) ایڈووکیٹ انعام الرحیم کی رہائی کو غیر قانونی قرار دیا تھا اور فوجی حکام کو انہیں فوری رہا کرنے کی ہدایت کی تھی عدالت نے ان کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے کہا تھاکہ …

مزید پڑھیں

حسن ترابی قتل کیس کے 3 مجرمان کی عمرقید کے خلاف اپیل منظور

حسن ترابی قتل کیس کے 3 مجرمان کی عمرقید کے خلاف اپیل منظور

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو اسلامی تحریک کے رہنما علامہ حسن ترابی قتل کیس کے مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت عدالت نے محمد امین، سطان محمود اور محمد رحیم کی …

مزید پڑھیں

لائسنس معطلی کے باوجود اوبر کمپنی پورے عمل میں اپیل کرسکتی ہے

لائسنس معطلی کے باوجود اوبر کمپنی پورے عمل میں اپیل کرسکتی ہے

لندن: اگرچہ اوبر کمپنی نے بہت سے اہم قدم اٹھائے ہیں لیکن ٹیکسی ایپ اب بھی لائسنس کی تجدید کے لیے ’فٹ اور موزوں‘ نہیں اسی طرح 2017ء میں بھی اوبر کا لائسنس معطل کردیا گیا تھا لیکن بعد میں اس میں دو مرتبہ توسیع دی گئی تھی لائسنس معطلی …

مزید پڑھیں