Tag Archives: اپریل

گرمی کی جذوی لہر ایک ہفتے تک برقرار

گرمی کی جذوی لہر ایک ہفتے تک برقرار

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق اپریل کا مہینہ کراچی میں عموما گرم گزرتا ہے،اس وجہ سے اس بات کا امکان ہے کہ گرمی کی جذوی لہر ایک ہفتے تک برقرار رہنے کے بعددرجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری کمی کی توقع موجودہ گرمی کی لہر کے …

مزید پڑھیں

پی آئی اے طویل مدت کے بعد امریکا کے لیے براہ راست پرواز کا آغاز کرے گی

پی آئی اے طویل مدت کے بعد امریکا کے لیے براہ راست پرواز کا آغاز کرے گی

کراچی: پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے براہ راست امریکا کی پرواز کے لیے امریکی حکام سے گزشتہ 2 سالوں سے مذاکرات جاری تھے جو اب کامیاب ہوگئے ہیں امریکی انتظامیہ نے مئی سے امریکا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاکستانی وزرائے اعظم کیلئے اپریل کا مہینہ بھاری کیوں

عدالت عظمیٰ نے نوازشریف کے حق اور خلاف آنیوالے متعدد مقدمات کے فیصلے جمعے کے روزسنائے جبکہ ملک میں وزرائے اعظم کیلیے اپریل کامہینہ، جمعہ اور بدھ کے دن کافی بھاری ثابت ہوئے ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے حق میں آنے والے طیارہ ہائی جیکنگ کیس ختم کرنے اورحدیبیہ پیپرملزکیس …

مزید پڑھیں

مردم شماری نتائج اپریل میں حکومت کو پیش کر دینگے، سیکریٹری شماریات

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے شماریات نے سندھ کی جانب سے صنعتوں سے متعلق ڈیٹا نہ دینے پر سیکریٹری صنعت و پیداوار اور ڈی جی شماریات سندھ کو اگلے اجلاس میں طلب کر لیا ہے۔کمیٹی نے زراعت شماری ہر 3 سال بعدکرانے کی سفارش کی ہے، سیکریٹری …

مزید پڑھیں

اپریل کا مہینہ پاکستانی سیاستدانوں کے لیے بھاری

کراچی: اپریل کا مہینہ پاکستانی سیاست دانوں بالخصوص وزیراعظم نواز شریف کے لیے ہمیشہ بھاری رہا ہے جس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ 1993 میں اسی مہینے ان کی پہلی حکومت کو بھی برطرف کیا گیا تھا۔ وطن عزیز کو آزاد ہوئے 70 برس ہوگئے ہیں، گو …

مزید پڑھیں

24 اپریل کواسلام آباد میں ہمارا دھرنا نہیں یوم تاسیس ہے، شاہ محمود قریشی

چار سدہ: تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم جمہوریت کو کسی صورت پٹڑی سے اتارنے کے حامی نہیں جب کہ 24 اپریل کواسلام آباد میں ادھرنا نہیں یوم تاسیس ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئیررہنما شاہ محمود قریشی نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ …

مزید پڑھیں

شر پسند عناصر 2اپریل سے کشیدگی پھیلاکرمتحدہ کو مشتعل کرنے کی سازش کر رہے ہیں :فاروق ستار

کراچی :متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ شر پسند عناصر 2اپریل سے کشیدگی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں ،ہمارے دفتر پر حملے کیے جارہے ہیں جس کا مقصد یہ ہے کہ مخالفین ہمیں اشتعا ل انگیز کریں لیکن اشتعال انگیزی ہمار نصب العین نہیں …

مزید پڑھیں

عبدالرشید غازی قتل کیس، عدالت کا وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس، 2 اپریل کو رپورٹ طلب

اسلام آباد : عبدالرشید غازی قتل کیس میں رشید غازی کے بیٹے ہارون رشید کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرشید غازی قتل کیس میں رشید غازی کے بیٹے ہارون رشید کی درخواست …

مزید پڑھیں