Tag Archives: آزاد کشمیر

24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے

24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے

اسلام آباد: تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 050 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 61 ہزار 082 ہوگئی این سی او سی کے مطابق فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 29 ہزار 055 ہوگئی …

مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں کورونا کےایک ہزار 302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

24 گھنٹوں میں کورونا کےایک ہزار 302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےایک ہزار 302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 38 ہزار 875 ہوگئی این سی او سی کے مطابق فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر …

مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 645 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 645 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 572 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 645 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 645 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس …

مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی اور بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث 22 تعلیمی ادارے بند

ایس او پیز کی خلاف ورزی اور بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث 22 تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد: کورونا کی وبا کے باعث 6 ماہ سے بند تعلیمی ادارے مرحلہ وار 15 ستمبر سے کھلنا شروع ہوگئے ہیں جس کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں کورونا سے بچنے کی …

مزید پڑھیں

پہاڑوں پر برف باری جبکہ ہفتہ کو بارش ہونے کے امکانات

پہاڑوں پر برف باری جبکہ ہفتہ کو بارش ہونے کے امکانات

اسلام آباد: ہفتہ کو بارش ہونے کے امکانات ہیں جس سے سردی کی شدت بدستور قائم رہے گی گزشتہ روز ملک بھر میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 18ڈگری ریکارڈ کیاگیا آزاد کشمیر نیلم ویلی کے برفانی تودوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

عمران خان لینڈ سلائیڈنگ اور شدید برف باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

عمران خان لینڈ سلائیڈنگ اور شدید برف باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کے بعد اپنی تمام سیاسی مصروفیات ترک کردیں اور آزاد کشمیر پہنچ گئے، وزیر امور کشمیر امین گنڈا پور بھی وزیر اعظم کے ہمراہ لینڈ سلائیڈنگ اور شدید برف باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، …

مزید پڑھیں

میر پور آزاد کشمیر میں پھر زلزلہ، مکانات گرنے سے مزید 50 افراد زخمی

میر پور آزاد کشمیر میں پھر زلزلہ، مکانات گرنے سے مزید 50 افراد زخمی

مظفر آباد: دو روز قبل کے زلزلے کے بعد میر پور آزاد کشمیر، جہلم، ظفر وال اور گرد و نواح میں آفٹر شاکس محسوس کیے گئے۔ میر پور آزاد کشمیر کے مضافاتی علاقوں میں مکانات گرنے سے مزید 50 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق میر پور آزاد کشمیر، جہلم، …

مزید پڑھیں

پاکستان سے مذاکرات مقبوضہ پرنہیں آزاد کشمیر پرہوسکتے ہیں، راج ناتھ کی ایک اور بڑھک

پاکستان سے مذاکرات مقبوضہ پرنہیں آزاد کشمیر پرہوسکتے ہیں، راج ناتھ کی ایک اور بڑھک

ہریانہ: بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر تاریخی حقائق کو نظر انداز اور مودی سرکار کے جارحانہ عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذکارات مقبوضہ کشمیر پر نہیں بلکہ صرف آزاد کشمیر پر ہوسکتے ہیں۔ روایتی ہٹ دھرمی پر قائم …

مزید پڑھیں

ایم ایل اے کے گھر میں 17 سالہ ملازمہ کا بیدردی سے قتل

گوجرانوالہ میں آزاد کشمیر کے ایم ایل اے اسماعیل گجر کے گھر 17 سالہ ملازمہ کائنات کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ گوجرانوالہ میں آزاد کشمیر کے ایم ایل اے کے گھر ملازمہ کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کردیا گیا، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ کے …

مزید پڑھیں

16 سالہ لڑکی مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

آزاد کشمیر میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ میں 3 ہفتے قبل لاپتہ ہونے والی ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش برساتی نالے میں پھینک دی گئی۔پولیس کے مطابق علی سوجل …

مزید پڑھیں