Tag Archives: آزاد کشمیر میں دھاندلی ہوئی تو

آزاد کشمیر میں دھاندلی ہوئی تو وزیراعظم 2014 کا دھرنا بھول جائیں گے : بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آزادکشمیر انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو وزیراعظم نوازشریف 2014 کا دھرنا بھول جائیں گے، عمران خان کی بات سے اس حد تک اتفاق کرتا ہوں کہ نوازشریف کا طرزحکومت جمہوریت کے لئے خطرہ ہے۔ تفصیلات کےمطابق اسلام …

مزید پڑھیں