Tag Archives: آرمی چیف

پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد، اللہ ہمیشہ پاکستان پر اپنی نعمتیں نازل کرتا رہے، آرمی چیف

پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد، اللہ ہمیشہ پاکستان پر اپنی نعمتیں نازل کرتا رہے، آرمی چیف

کراچی: آرمی چیف نے پی ایس ایل سیزن فور کے کامیاب انعقاد پرمداحوں، ٹیموں اور سیکیورٹی اداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ ہمیشہ پاکستان پر اپنی نعمتیں نازل کرتا رہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر …

مزید پڑھیں

ہم نے مؤثر جواب دے دیا، توقع ہے بھارت ہوش مندی کا مظاہرہ کرے گا: آرمی چیف

ہم نے مؤثر جواب دے دیا، توقع ہے بھارت ہوش مندی کا مظاہرہ کرے گا: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ توقع ہے بھارت ہوش مندی کا مظاہرہ کر کے وزیرِ اعظم کی دعوت کو مثبت لے گا، تاہم خدشہ ہے کہ بھارت پھر کوئی حرکت کر سکتا ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارلیمانی …

مزید پڑھیں

تاجر برادری ملک کے معاشی استحکام میں تعاون کرے: آرمی چیف

,تاجر برادری ,ملک ,کے, معاشی, استحکام, میں, تعاون ,کرے: آرمی چیف

کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ تاجر برادری ملک کے معاشی استحکام میں تعاون کرے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کراچی میں تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف …

مزید پڑھیں

بلوچستان کی سیکیورٹی پاک فوج کی اولین ترجیح ہے: آرمی چیف

,بلوچستان, کی ,سیکیورٹی, پاک فوج ,کی, اولین, ترجیح, ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ بلوچستان کی سیکیورٹی پاک فوج کی اولین ترجیح ہے اور پاکستان کی خوشحالی صوبے کے امن واستحکام اور خوشحالی سے جڑی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف سے مصر کے سفیر کی ملاقات،علاقائی سکیورٹی ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

,آرمی چیف ,سے ,مصر ,کے, سفیر ,کی ,ملاقات،علاقائی, سکیورٹی ،باہمی ,دلچسپی ,کے, امور, پر ,تبادلہ ,خیال

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر ی سفیر  نے ملاقات  کی ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں متعین مصری سفیر احمد محمد فدل یعقوب نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نے11 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

,آرمی چیف, ن,ے,11 خطرناک, دہشتگردوں, کی, سزائے, موت, کی, توثیق ,کردی

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گیارہ خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے فسادیوں کو تختہ دار پر لٹکانے کے احکامات پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔ سزائے موت پانے …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے بھاری قیمت چکائی، دنیا اسے تسلیم کرے: آرمی چیف

,دہشتگردی, کیخلاف, جنگ, میں, سب, سے ,بھاری قیمت ,چکائی، دنیا ,اسے, تسلیم کرے,: آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی سب سے زیادہ فوجی، اقتصادی، سیاسی اورسماجی قیمت چکائی لہٰذا دنیا ہماری اس قربانی کو تسلیم کرے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی چیف جسٹس سے ملاقات، ڈیمز فنڈ کیلئے ایک ارب 59 لاکھ کا چیک دیا

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کرکے ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز کا چیک دیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی جس میں انہوں نے …

مزید پڑھیں

شہدائے پاکستان اور ان کے لواحقین کو سلام: سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے حوالے سے خصوصی پرومو جاری کیا ہے۔ پرومو میں آرمی چیف شہداء کے لواحقین …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس، آپریشن ردالفساد پر پیشرفت کا جائزہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں آپریشن ردالفساد پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں آپریشن ردالفساد پر پیش رفت …

مزید پڑھیں