Tag Archives: آئی ایس آئی

خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کا نام ای سی ایل میں رکھنے کے لیے وجہ بیان کریں

خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کا نام ای سی ایل میں رکھنے کے لیے وجہ بیان کریں

اسلام آباد: تاہم اکتوبر میں وزارت داخلہ نے نمائندگی کو مسترد کردیا تھا، مزید یہ کہ اسد درانی نے ای سی ایل پر اپنے نام کے خلاف ایک اور درخواست دائر کی تھی اس سلسلے میں ہونے والی حالیہ سماعت میں اسد درانی کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ حکومت …

مزید پڑھیں

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر سڑک بندش کا کیس، ڈی جی کاﺅنٹر انٹیلی جنس جنرل فیض حمید سپریم کورٹ طلب

آئی ایس آئی کے پاس اتنے وسائل ہیں کہ ایک ماہ میں راستہ کھول سکے،عام شہریوں اور آئی ایس آئی کیلئے الگ معیار نہیں اپنا سکتے۔چیف جسٹس نے ڈی جی کاﺅنٹر انٹیلی جنس جنرل فیض حمید کو فوری طلب کرتے ہوئے سماعت میں وقفہ کردیا

مزید پڑھیں

کارگل احمقانہ آپریشن تھا اور نواز شریف سب کچھ نہیں جانتے تھے “سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے را کے سربراہ کے ساتھ۔۔۔۔۔۔

سابق ڈائریکٹرجنرل(ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی دعویٰ کرتے ہیں کہ کارگل سابق فوجی آمر پرویز مشرف کے دماغ پر چھایا ہوا تھا اور یہ ایک احمقانہ آپریشن تھا۔ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اس کے بارے میں نواز شریف بہت کم جانتے تھے …

مزید پڑھیں

آئی ایس آئی اور ایم آئی ناکام، سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اہم عہدیدار قانون کی گرفت سے آزاد ۔۔۔

اسلام آباد: آئی ایس آئی اور ایم آئی نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری سے متعلق رپورٹس سپریم کورٹ میں پیش کرنے میں ناکام ہو گئیں ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 6 مشکوک افراد گرفتار

اسلام آباد: پولیس اورحساس اداروں نے مختلف علاقوں میں گھرگھر تلاشی کے دوران 6 مشکوک افراد گرفتار جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پاکستان ویوزکے مطابق اسلام آباد میں پولیس اورحساس ادارے کے اہلکاروں نے سہالہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع پٹھان کالونی اورملحقہ آبادیوں میں سرچ آپریشن کیا، اس دوران 75 گھروں کی مکمل تلاشی اوران میں رہائش پزیر 82 افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی۔

مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا، سپریم کورٹ میں آئی ایس آئی سمیت تمام ایجنسیوں کی رپورٹس مسترد

اسلام آباد: فیض آباد دھرنے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی سمیت تمام ایجنسیوں کی رپورٹس مسترد کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر رپورٹس طلب کرلیں ہیں۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے 2 رکنی …

مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ آئی ایس آئی اور را آمنے سامنے وہ بھی براہ راست

لندن: تاریخ میں پہلی مرتبہ اس طرح کے عوامی مباحثے کا انعقاد کیا گیاہے جس میں پاکستان اور بھارت کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ شریک ہوئے جسے ’سپائے ماسٹر سپیک ‘کا نام دیا گیا ہے۔ یہ مباحثہ شیخ زید تھیٹر لندن سکول آف اکنامکس میں منعقد کیا گیا جس …

مزید پڑھیں

آئی ایس ائی کے دہشت گرد گروہوں سے رابطے ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی ایک کمیٹی میں امریکی فوج کے اعلیٰ ترین اہلکار نے بتایا کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے دہشت گرد گروہوں سے تعلقات ہیں۔ سینیٹ کی آرمڈ سروس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف نے بتایا کہ اس بارے میں مجھے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل اوسی پرنکیال سیکٹرکا دورہ

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے دورے کے دوران جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں کا موثر جواب دینے پر پاک فوج کے جوانوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’انٹر سروسز پبلک ریلیشنز‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق …

مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ڈی جی آئی ایس آئی کی ذمہ داری سنبھال لی

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ڈی جی آئی ایس آئی کا چارج سنبھال لیا۔ چند روز قبل پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے تھے جن کے تحت لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی مقرر کیا گیا تھا جس کا انہوں نے …

مزید پڑھیں