Tag Archives: انڈین

نواز شریف انڈیا کی انویسٹمنٹ سے برسراقتدار لائے گئے، طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ قوم ایک نئے مجیب کا راستہ روکنے کیلئے یکجان ہو جائے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل اب قومی سلامتی کو خدانخواستہ قتل کرنے کے در پے ہیں، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ نااہل نواز شریف کے قومی جرم کی …

مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستانی وبھارتی فیشن ڈیزائنرز کی تقریب

پاکستان و بھارت کے درمیان سرد تعلقات کے باوجود کرکٹ ڈپلومیسی اور بیک ڈور ڈپلومیسی کے بعد کلچر ڈپلومیسی کا بھی آغاز ہوگیا۔ اس کا عملی مظاہرہ گزشتہ شب شان پاکستان کے حوالے سے منعقدہ بھارتی و پاکستانی بین الا قوامی فیشن ڈیزائنرز کے فیشن، آرٹ، اور میوزک کی رنگا …

مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی گولہ باری سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال گولہ باری سے 4 جوان شہید ہوگئے …

مزید پڑھیں