Tag Archives: انضمام

انسانی حقوق کے ماہرین کا قبائلی علاقوں کے انضمام پر بیوروکریسی کے کردار پر تحفظات کا اظہار

یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے زیرِاہتمام گول میز کانفرنس میں مقررین نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے متعلق پارلیمنٹ کے اقدامات کو سراہا لیکن ساتھ ہی قبائلی علاقوں کے انضمام پر بیوروکریسی کے کردار پر تحفظات …

مزید پڑھیں

فاٹا انضمام پر افغانستان کیجانب سے مشکلات آ سکتی ہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فاٹا کا انضمام اسمبلی نے خود نہیں کیا بلکہ اس سے کرایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ فاٹا کے معاملہ پر جو رویہ اختیار کیا گیا اس …

مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلا لیا گیا، فاٹا اصلاحات بل عمل درآمد سے متعلق امور کا جائزہ بھی لیا جائے گا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) اسد درانی کی متنازع کتاب کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ملکی سلامتی، سرحدی سیکیورٹی صورت حال اور فاٹا …

مزید پڑھیں

فاٹا کے انضمام کا بل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اصلاحات بل کی منظوری دی جائے گی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں فاٹا اصلاحات بل پیش کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، …

مزید پڑھیں

جے یو آئی نے صوبائی اسمبلی پہ دھاوا بول دیا، پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد۔۔۔۔

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی پر دھاوا بول دیا جبکہ پولیس سے جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر شدید …

مزید پڑھیں

فاٹا کی کے پی میں انضمام کی منظوری، جے یو آئی (ف) نے کے پی اسمبلی کا گھیراؤ کر لیا

فاٹا کےخیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق بل آج صوبائی اسمبلی میں منظوری کیلئے پیش کئے جانے پر جمعیت علماء اسلام فضل الرحمٰن گروپ کے کارکنان نے بِل کی مخالفت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ مظاہرین کا اسمبلی کے داخلی دروازوں کے باہر احتجاج …

مزید پڑھیں

فاٹا انضمام کے نتائج خطرناک ہونگے، محمود خان اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جس پارلیمنٹ کی مدت ختم تھی اور اسے بجٹ پیش کرنے میں مشکل پیش آ رہی تھی، اس کے ذریعے سو سال سے پرانے فاٹا کو آزاد قبائل سے پوچھے بغیر خیبر پختونخوا میں ضم کرنا، غیر …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں فاٹا کے انضمام کا بل سینیٹ سے بھی منظور

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی ترمیم کا بل منظورکر لیا ہے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے انضمام سے متعلق آئینی بل پیش …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں فاٹا انضمام کا بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے فاٹا کی خیبر پختونخوا میں نمائندگی سے متعلق 31ویں آئینی ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں …

مزید پڑھیں

فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا بل آج پیش ہوگا، اجلاس شروع

فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں فاٹا اصلاحات سے متعلق آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیا گیا، اجلاس میں جے یو آئی (ف) کی نمائندگی …

مزید پڑھیں