لاہور:لاہور اور کراچی اسٹیل مل کے ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے متعدد ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں ریلوے انتظامیہ کے مطابق لاہور سے کراچی کےلئے چلنے والی دو ٹرینیں منسوخ کی گئی ہیں ان ٹرینوں میں لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس ٹرین کو منسوخ کردیا گیا ہے …
مزید پڑھیںعراق میں شدت پسندوں نے ایک آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا
بغداد:عراق کے صوبے صلاح الدین میں آئل ریفائنری سینیہ پر ایک راکٹ گرنے سے خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، آگ کی شدت کے باعث فیکٹری میں پروڈکشن کو روکنا پڑا اور ملازمین کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا خوش قسمتی سے راکٹ حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، …
مزید پڑھیںہواوے نےآنر برانڈ کو فروخت کرنے کی تصدیق کردی
بیجنگ: ہواوے نے آنر کی فروخت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہواوے کے کنزیومر بزنس کو اس وقت بہت زیادہ دباؤ کا سامنا ہے، جس کی وجہ ہمارے موبائل فون بزنس کے لیے درکار تیکنیکی عناصر کی عدم دستیابی کا تسلسل ہے اس اقدام سے آنر کو اپنی …
مزید پڑھیںکئی مہینوں سے بند مشہور سیاحتی مقام کھول دیا
ماچو پیچو: جاپانی شہری جیسی کٹایاما پیرو کے مشہور سیاحتی مقام ’ماچو پیچو‘ کو دیکھنے کے لیے پیرو کے شہر ’انکا‘ پہنچے لیکن اس کے پہنچتے ہی عالمی وبا کورونا کے باعث لاک ڈاؤن لگ گیا جس سے انہیں شدید دکھ ہوا لیکن جاپانی سیاح نے ہمت نہ ہاری اور …
مزید پڑھیںپی آئی اے سعودی عرب کیلئے آج سے پروازیں آپریٹ کرے گی
اسلام آباد: پی آئی اے کوویڈ کے باعث ہفتہ وار 13 پروازوں تک محدود ہوکررہ گیا تھا ، بکنگ پربے پناہ رش کے باعث پی آئی اے نے سعودی انتظامیہ سے مزید 28 پروازوں کی اجازت طلب کی تھی سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے کو 13 پروازوں کی …
مزید پڑھیںجامعہ کراچی کے 5 ماہ بعد کھلتے ہی طلبا سراپا احتجاج بن گئے
کراچی: احتجاج کرنے والے طلبہ امتحانات نہ لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں، طلبہ کا مؤقف ہے کہ آن لائن کلاسز میں اساتذہ نے کچھ نہیں پڑھایا صرف اسائنمنٹ دیتے رہے، لہٰذا اب امتحانات بھی نہ لیے جائیں طلبہ کا کہنا ہے کہ ہمیں آن لائن کلاسز ہی کی بنیاد …
مزید پڑھیںہیکرز نے 15ستمبر تک کے الیکٹرک کا ڈیٹا واپس کرنے کیلئے38 ملین ڈالرز طلب کرلئے
کراچی: کے الیکٹرک آئی ٹی سسٹم تا حال ہیک ہے، ہیکرز نے کے الیکٹرک سے سے لاکھوں ڈالر طلب کرلئے ہیں جبکہ ہیکرز کی جانب سے کے الیکٹرک کو 15ستمبر کی ڈیڈلائن بھی جاری کردی گئی ہے ہیکرز نے 15ستمبر تک کے الیکٹرک کا ڈیٹا واپس کرنے کیلئے38ملین ڈالرزکی رقم …
مزید پڑھیں15 ستمبر کو امریکہ میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امن معاہدرے پر دستخط
امریکا: تیرہ اگست کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ اس تاریخی معاہدے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ باہمی تعلقات کو معمول پر لانے پر آمادگی ظاہر کی گئی تھی اسرائیل نے یہ مانا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کے اسرائیل اور …
مزید پڑھیںذاتی خرچ پر میو اور سروسز اسپتالوں کی ڈائلسزوارڈز کی تزئین وآرائش کرانے کا اعلان
لاہور: عبدالعلیم خان نے پنجاب میں میو اور سروسز اسپتال کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا اور ذاتی طور پر دونوں اسپتالوں کی ڈائلسزوارڈز کی تزئین وآرائش کا اعلان کردیا سینئروزیر کا کہنا تھا کہ میو اور سروسز اسپتال میں اسٹیٹ آف …
مزید پڑھیںحالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح 328 فٹ تک پہنچ گئی
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی بہاؤ کم نہ ہوسکا، بولان، سبی، کوہلو، مکران سمیت حب میں سینکڑوں لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے، ریسکیو کے مراحل میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ مصروف ہے ایری گیشن حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں سے حب ڈیم …
مزید پڑھیں