Tag Archives: انتخابات

ساجد جاوید اور لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد خالد محمود نے برطانوی انتخابات میں اپنی نشستیں جیت لی

ساجد جاوید اور لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد خالد محمود نے برطانوی انتخابات میں اپنی نشستیں جیت لی

لندن: برطانیہ میں پانچ سال کے عرصے میں تیسرے عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے، برطانیہ کے سابق وزیر داخلہ ساجد جاوید نے اپنی نشست جیت لی۔ ساجد جاوید نے مد مقابل روری شینن کو 23106 ووٹوں سے شکست دی ساجد جاوید نے کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے …

مزید پڑھیں

سخت مقابلے کے بعد کنزرویٹو پارٹی کی کامیابی کی پیش گوئی

سخت مقابلے کے بعد کنزرویٹو پارٹی کی کامیابی کی پیش گوئی

لندن: ڈیٹا کمپنی یو گو نے انتخابات سے ایک روز قبل جاری کیے گئے پول میں کنزرویٹو پارٹی کی کامیابی کی پیش گوئی کی ہے لیکن ساتھ ہی معلق پارلیمنٹ تشکیل دیے جانے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے انتخابات میں 18 برس یا اس سے زائد عمر والے رجسٹرڈ …

مزید پڑھیں

ہم مولانا فضل الرحمان کی گزشتہ پارلیمان کی تقریروں کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں

ہم مولانا فضل الرحمان کی گزشتہ پارلیمان کی تقریروں کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں

سیالکوٹ: پارلیمان اس وقت تک جعلی نہیں ہو سکتی جب تک مولانا فضل الرحمان کے فرزند اور ان کی جماعت کے دیگر رہنما ایوان میں براجمان ہیں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہنئے انتخابات ضرور کرائے جائیں گے لیکن پانچ سال کی آئینی مدت کی تکمیل کے بعد۔ ہم …

مزید پڑھیں

پارٹی عہدیداران کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ٹکٹ نہیں دینا چاہیے

پارٹی عہدیداران کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ٹکٹ نہیں دینا چاہیے

اسلام آباد: پشاور سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی شیر ارباب علی ان اراکین میں سے ایک ہیں جو سیاسی جماعتوں میں عدم جمہوری روایات پر بولنے کی جرات رکھتے ہیں شیر ارباب علی نے اس تجویز سے اتفاق کیا کہ پارٹی عہدیداران کو انتخابات میں حصہ لینے کے …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اپنے تیسرے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان کی رونمائی کردی

الیکشن کمیشن نے اپنے تیسرے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان کی رونمائی کردی

اسلام آباد: پلان کی رونمائی چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے کی جس میں قومی اور مقامی سطح پر ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی قوانین کو بہتر بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ای سی پی الیکشن رول 2017، سیاسی جماعتوں، امیدواروں، الیکشن ایجنٹس، پولنگ ایجنٹس، مبصرین، میڈیا، …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات کا مطالبہ نوگو ایریا ہے

وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات کا مطالبہ نوگو ایریا ہے

لاہور: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم اور حکومت عوامی مینڈیٹ کے مطابق مدت پوری کرے گی، عوامی خدمت کا مشن جاری رہے گا گورنر پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے استعفے اور نئے انتخابات …

مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ نے قبل ازوقت انتخابات کا بل منظور کرلیا

برطانوی پارلیمنٹ نے قبل ازوقت انتخابات کا بل منظور کرلیا

لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے قبل ازوقت انتخابات کا بل منظور کرلیا، بل کے حق میں 438 جبکہ مخالفت میں 20 ووٹ پڑے، برطانیہ میں 12 دسمبر کو انتخابات ہوں گے اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن کا کہنا تھا کہ قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں، برطانیہ میں اب تبدیلی …

مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام ادارے حکومت کی پشت پناہی بند کریں

اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام ادارے حکومت کی پشت پناہی بند کریں

پشاور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاورمیں پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام اداروں سے کہنا چاہتا ہوں ناجائز حکومت کی پشت …

مزید پڑھیں

این اے 265 کوئٹہ 2 سے قاسم سوری کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم

این اے 265 کوئٹہ 2 سے قاسم سوری کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم

کوئٹہ: ٹریبونل نے این اے 265 کوئٹہ 2 سے قاسم سوری کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دے دیا قاسم سوری نے عام انتخابات 2018 میں بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ 265 کوئٹہ 2 سے کامیابی حاصل کی تھی۔ 15 اگست 2018 کو …

مزید پڑھیں

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل

نئی دلی: بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے سلسلے میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جب کہ مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔ بھارت کی 9 ریاستوں میں  لوک سبھا کی 72 نشستوں کے لیے رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔  …

مزید پڑھیں