Tag Archives: امیر

علامہ سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر ہوں گے

علامہ سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر ہوں گے

پنجاب: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور دعا سے قبل جماعت کے نئے امیر علامہ سعد حسین رضوی نے حلف بھی اٹھا لیا ہے علامہ سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر ہوں گے جو کہ علامہ …

مزید پڑھیں

آکسفیم کا کہنا ہے کہ امیر اقوام کرونا وائرس کی ویکسین پر تسلط جما رہی ہیں

آکسفیم کا کہنا ہے کہ امیر اقوام کرونا وائرس کی ویکسین پر تسلط جما رہی ہیں

لندن: آکسفیم انٹرنیشنل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امیر اقوام کے چھوٹے گروہ نے تمام ویکسینز کا نصف سے زیادہ پہلے ہی خرید لیا ہے جنہیں مستقبل قریب میں تیار کیا جانا ہے جبکہ دنیا کی زیادہ تر آبادی کے لیے بہت ہی کم ویکسین …

مزید پڑھیں

بے بس اور بے وسیلہ پناہ گزین کے مسائل کا امیر ملک ادراک نہیں کرسکتے

بے بس اور بے وسیلہ پناہ گزین کے مسائل کا امیر ملک ادراک نہیں کرسکتے

سوئٹزرلینڈ: جینیوا میں پناہ گزینوں کے پہلے عالمی فورم کا آغاز ہوا جس کی مشترکہ صدارت وزیراعظم عمران خان کررہے ہیں وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ پہلے ریفیوجی گلوبل فورم کے انعقاد پر بہت خوشی ہے اور میں دنیا میں سب سے زیادہ مہاجرین کی میزبانی …

مزید پڑھیں

امیر کیلئے الگ اور غریب کیلئے الگ نظام نہیں ہوسکتا

امیر کیلئے الگ اور غریب کیلئے الگ نظام نہیں ہوسکتا

کراچی : گورنر ہاؤس میں فوڈ ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، گورنر سندھ نے کہا کہ ہم نے وزیر اعظم عمران خان کے قول پر عمل کرکے دکھایا، آج گورنر ہاؤس سندھ عوام کیلئے کھلا ہوا ہے عوام یہاں آتے ہیں، گھومتے پھرتے ہیں، تاریخی چیزیں …

مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کی تحریک سے بوکھلا چکا ہے، حافظ سعید

امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان حافظ سعید نے لاہور میں ملاقات کرنیوالے سیاسی رہنماؤں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں کی مضبوط تحریک آزادی سے بوکھلاکر ریاستی دہشتگردی تیز کر دی ہے۔ حافظ سعید کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج نے پورے کشمیر کو فوجی چھاؤنی …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کی دونوں بیویوں کے اثاثے منظر عام پہ ، نصرت شہباز تو شوہر سے بھی زیادہ امیر نکلیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی 2بیویوں کے اثاثے بھی سامنے آگئے،شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہبازشوہرسے زیادہ امیرنکلیں۔دستاویزات کے مطابق نصرت شہباز کے کل اثاثوں کی مالیت 22 کروڑ روپے ہے،نصرت شہبازکاماڈل ٹاو¿ن میں 10کنال کاگھرہے جس کی مالیت 12کروڑ 87لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے اس کے علاوہ ان کا …

مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان نے اپنے نئے امیر کے نام کا اعلان کردیا، قاری عمر رحمن کون ہے، جان کر آپ بھی حیرت زدہ ۔۔۔

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اپنے نئے امیر کے نام کا اعلان کرتے ہوئے قاری عمر رحمن المعروف استاد فاتح کو ٹی ٹی پی کا نیا امیر مقرر کردیا ہے۔ نئے امیر کے انتخاب کا اعلان ٹی ٹی پی کی مرکزی شوریٰ نے کنڑ افغانستان کے علاقے مراورہ …

مزید پڑھیں

ملک میں سیاسی اور معاشی دہشتگرد موجود ہیں، امیر جماعت اسلامی نے پشاور میں ایسی بات کہہ دی کہ۔۔۔

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اور معاشی دہشت گرد موجود ہیں،ملک میں 12ارب روپے کی یومیہ کرپشن ہو رہی ہے،سرکلرریل کی ہماری تجویز کو نظر انداز کیا گیاہے۔ ایم ایم اے کے مرکزی رہنما اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج …

مزید پڑھیں

کنوئیں کا مینڈک بننے کی پالیسی نے قطر کا بحران ختم نہیں کیا

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہاہے کہ صحافتی وفود معاوضے کے ساتھ تعطیلات کے سلسلے میں دوحہ کا رخ کر رہے ہیں جہاں قطر کے تنہا ہونے کی سال گرہ منائی جا رہی ہے۔ کنوئیں کا مینڈک بننے کی پالیسی نے قطر کا …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالقدیر کو نگران وزیراعظم بنایا جائے، سراج الحق کے اس مطالبے کا ڈاکٹر قدیر خان نے کیا جواب دیا، جان کر آپکی حیرت کی انتہا نہیں رہیگی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے حکومت و اپوزیشن کو تجویز پیش کی ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو نگران وزیراعظم مقرر کیا جائے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان غیر متنازعہ شخصیت ہیں۔ انہوں نے پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی قوت بناکر ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں