Tag Archives: امریکہ

امریکہ میں سرحدی دیوار کی تعمیر ماحولیات کیلئے نقصان دہ

امریکہ میں سرحدی دیوار کی تعمیر ماحولیات کیلئے نقصان دہ

امریکہ میں میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ایریزونا اور کیلی فورنیا کی سرحدوں پر بھی دیوار کی تعمیر متنازع بن گئی ہے۔ اسپوتنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی بایو ڈائیورسٹی ڈپارٹمنٹ (سی بی ڈی)نے کہا ہے کہ سرحد پر دیوار کی تعمیر ماحولیات …

مزید پڑھیں

امریکہ وہ کام نہ کرے جس سے عالمی امن خطرے میں پڑ جائے: شمالی کوریا کا انتباہ

امریکہ وہ کام نہ کرے جس سے عالمی امن خطرے میں پڑ جائے: شمالی کوریا کا انتباہ

امریکا نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو قبضے میں لیکر عملے کے 24 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے بحری جہاز کے زیر حراست ہونے کے معاملے پر شدید تنقید کرتے ہوئے امریکا پر واضح کیا ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں

امریکہ کے ساتھ جنگ کا امکان نہیں: محمد جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے مابین جنگ کی صورتحال نہیں ہے تاہم اتفاقی صورتحال ممکن ہے کہ فوجی تناو کی صورت اختیار کرے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اخبار اینڈیپنڈنٹ کے …

مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا، امریکہ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی

اسلاموفوبیا، امریکہ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو میں مسجد کو آگ لگا دی گئی ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو Escondido میں واقع مسجد کو نامعلوم شخص نے آگ لگا دی، مسجد میں موجود افراد نے فوراً اقدامات کرتے ہوئے آگ بجھائی۔ رات سوا 3 بجے لگائی گئی …

مزید پڑھیں

امریکہ نے متنازعہ گولان پہاڑیوں پراسرائیلی قبضہ باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

امریکہ نے متنازعہ گولان پہاڑیوں پراسرائیلی قبضہ باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

وائٹ ہاؤس: امریکہ نے متنازعہ گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت امریکہ نے باضابطہ طور پر …

مزید پڑھیں

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، دسیوں ہلاک و زخمی

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، دسیوں ہلاک و زخمی

امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم پینتالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے انچاس واقعات ریکارڈ پر آئے جن میں مجوعی طور …

مزید پڑھیں

امریکہ، قاتل پولیس افسر کی بریت کے خلاف سیاہ فاموں کا مظاہرہ

امریکہ، قاتل پولیس افسر کی بریت کے خلاف سیاہ فاموں کا مظاہرہ

سیاہ فام امریکی شہری کے قاتل پولیس اہلکار کو عدالت سے بری کئے جانے کے خلاف مقتول کے اہل خانہ نے مظاہرے کئے ہیں۔ پولیس افسر کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام نوجوان کے اہل خانہ ریاست پینسلوانیا کی اس عدالت کے سامنے جمع ہوئے جس نے قاتل پولیس …

مزید پڑھیں

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 43 افراد ہلاک و زخمی

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 43 افراد ہلاک و زخمی

امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم تینتالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے اکاون واقعات ریکارڈ پر آئے جن میں مجموعی طور …

مزید پڑھیں

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 64 ہلاک و زخمی

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 64 ہلاک و زخمی

امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چونسٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے اسّی واقعات ریکارڈ پر آئے جن میں مجموعی طور …

مزید پڑھیں

امریکہ انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

امریکہ انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے اور اس نے غیرقانونی پابندیاں ‏عائد کر کے ایرانیوں کے حقوق پامال کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔ انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ …

مزید پڑھیں