Tag Archives: الیکشن

ترکی کے شہر استنبول کے میئر کے الیکشن میں حکمران جماعت کو شکست

ترکی کے شہر استنبول کے میئر کے الیکشن میں حکمران جماعت کو شکست

ووٹوں کی گنتی تقریباً 95 فیصد تک مکمل ہو چکی ہے اور حریف جماعت کے امیدوار امام اوغلو کامیاب ہو گئے ہیں۔ ترکی کے شہر استبنول کے میئر کے لیے دوسری مرتبہ منعقدہ متنازع انتخاب میں صدر رجب طیب اردوغان کی حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ (اے کے) پارٹی کے …

مزید پڑھیں

مادھوری ڈکشت کا الیکشن میں حصہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں،مینیجر

مادھوری ڈکشت کاالیکشن میں حصہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں،مینیجر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ مادھوری کی سیاست میں انٹری کی خبر جھوٹی نکلی،مادھوری کی اچانک سیاست میں انٹری کا سُن کر اُن کے مداح خود بھی حیران رہ گئے تھے بھارتی میڈیا میں خبر گردش کررہی تھی کہ مادھوری آئندہ عام انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی انہیں …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ایک قومی، 9 صوبائی اسمبلی حلقوں میں 14 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہوگا

پشاور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 اکتوبر کو خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر کو این  اے 35 بنوں،  پی کے 3 سوات، پی کے 7 سوات، پی کے 44 صوابی، پی …

مزید پڑھیں

سیکیورٹی دی جائے تو مقدمات کا سامنا کرنے کو تیار ہوں، پرویز مشرف

لاہور: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کرنے کو تیار ہوں لیکن سیکیورٹی فراہم کرنا اداروں کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی اور عدالتوں میں کیسوں کا سامنا کرنے پرغور شروع کر دیا ہے اور اس …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کی پارٹی رہنماؤں کو صدارتی انتخاب کیلئے دیگر جماعتوں سے رابطے کی ہدایت

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو اپنے صدارتی امیدوار کو ووٹ دینے کے لیے تحریک انصاف سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کی ہدایت کی ہے۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں آصف زرداری کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس …

مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن: جوڑ توڑ کیلئے بہترین، جہانگیر وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین دورہ لندن مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ جوڑ توڑ کے ماہر جہانگیر ترین آزاد سینیٹرز اور ارکان سے رابطے کریں گے۔ پی ٹی آئی کے نامزد صدارتی امید وار عارف علوی نے لندن میں جہانگیر ترین سے ٹیلی فون پر رابطہ …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت میں نئے لوگ نہیں بلکہ پرانے چہرے ہیں، سراج الحق

لاہور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں نئے لوگ نہیں بلکہ پرانے چہرے ہیں اور الیکشن سے پہلے ہی سارے فیصلے ہوگئے تھے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ الیکشن جیسا ہوا ساری دنیا جانتی ہے، …

مزید پڑھیں

’صدارتی انتخاب کے لیے نمبرز پورے ہیں، عارف علوی ہی صدر ہوں گے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا دعویٰ ہے کہ صدراتی انتخاب کے لیے نمبرز پورے ہیں اور صدر عارف علوی ہی ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کا اجلاس ہوا جس میں صدارتی الیکشن کی حکمت عملی پر …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے خواتین کی 3 نشستوں کیلیے نام مانگ لیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تین مخصوص نشستوں کے لئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پاس تحریک انصاف کی خواتین کی ترجیحی فہرست میں نام ختم ہو گئے ہیں، جس کے باعث اس نے تحریک انصاف سے قومی اسمبلی کی ایک اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی 2 …

مزید پڑھیں

انتخابات کے نتائج چوری کرنے سے ملک آگے نہیں بڑھے گا: آصف زرداری

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتائج چوری کرنے سے ملک آگے نہیں بڑھے گا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں آصف زرداری کا کہناتھاکہ 25جولائی کو ہونے والے انتخابات کی کوئی ساکھ نہیں،تمام سیاسی جماعتیں انتخابات میں دھاندلی کی بات …

مزید پڑھیں