Tag Archives: الیکشن 2018ء

اپوزیشن جماعتوں کا تحریک انصاف کےخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پارلیمنٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کرلیا۔ اسلام آباد میں چاروں پارلیمانی جماعتوں کے سینئر رہنماؤں کے …

مزید پڑھیں

ایم ایم اے میں شامل ساجد میر کا (ن) لیگ کو ووٹ دینے کا اعلان

لاہور: متحدہ مجلس عمل کے نائب صدر و جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ ساجد میر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔ علامہ ساجد میر نے سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ …

مزید پڑھیں

عمران خان کی زبان میں شرافت ختم ہوچکی ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تنقید کے جواب میں کہنا ہے کہ عمران خان کی زبان میں شرافت ختم ہو چکی ہے اور یہ زبان ان کے …

مزید پڑھیں

نون لیگ کی حکومت نے مجھے بیرون ملک جانے کی اجازت دی، پرویز مشرف

دبئی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نون لیگ کی حکومت نے مجھے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جب کہ میرا نام تو ای سی ایل پر تھا۔ غیر ملکی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ میرا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کا کراچی کے تین حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے انتخابات 2018ء میں کراچی کے تین حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کراچی کے تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔ کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لئے گئے ہیں، کل وہ …

مزید پڑھیں

فاروق ستار کے بغیر بھی پارٹی اچھی چل رہی ہے، عامر خان

حیدرآباد: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان بہادرآباد کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ فاروق ستار پارٹی میں آنا چاہیں تو آجائیں لیکن پارٹی ان کے بغیر بھی اچھی چل رہی ہے۔ حیدرآباد میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان …

مزید پڑھیں

کراچی میں پرویز مشرف کا مقابلہ فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال سے ہوگا

کراچی: سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے این اے 247 کراچی سے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے ہیں۔ پرویز مشرف نے کراچی کے حلقہ این اے 247 صدر اور آرام باغ سے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے ہیں۔ اس نشست پر پرویز مشرف کا مقابلہ ایم کیو ایم …

مزید پڑھیں

متعدد امیدواروں کو فارم بھرنا نہیں آتا قانون سازی کیا کریں گے، الیکشن کمشنر سندھ

کراچی: الیکشن کمشنر سندھ محمد یوسف خان خٹک نے کہا ہے کہ متعدد امیدواروں کوانتخابی فارم بھرنا بھی نہیں آتا یہ قانون سازی کیا کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ محمد یوسف خان خٹک نے کہا کہ کئی امیدواروں کو فارم پر کرنا …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ڈیرہ غازی خان سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا امکان

ڈی جی خان: لغاری خاندان نے میاں شہباز شریف کیلئے ڈیرہ غازی خان سے قومی اسمبلی کے حلقہ 192کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے، ڈیرہ غازی خان سے الیکشن لڑنے کی دعوت انہیں لغاری سرداروں کی طرف سے دی گئی۔ 2013ء کے عام انتخابات میں میاں شہباز شریف داجل اور جام …

مزید پڑھیں

متحدہ مجلس عمل کے سید عبدالرشید این اے 246 لیاری سے بلاول بھٹو کے مقابلے میں الیکشن لڑینگے

کراچی: متحدہ مجلس عمل کے رہنما سید عبدالرشید چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں این اے 246 لیاری سے الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کراچی کے حلقے این اے 246 سے کاغذات نامزدگی کے لئے ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ ساؤتھ …

مزید پڑھیں