Tag Archives: الیکشن کمیشن

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی الیکشن کمیشن میں جواب داخل

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی الیکشن کمیشن میں جواب داخل

 اسلام آباد: تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ این اے 205 کے الیکشن کمشنر نے 19 جون کو وزیر اعظم کو اظہار وجوہ کا نوٹس بھجوایا، جس میں وزیراعظم سے دورہ گھوٹکی پر وضاحت مانگی گئی ہے بابر اعوان نے کہا کہ تحریک انصاف قانون کے مکمل احترام پر …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایم کیو ایم پاکستان کی بلدیاتی نمائندوں کیخلاف دائر درخواستوں کو خارج

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایم کیو ایم پاکستان کی بلدیاتی نمائندوں کیخلاف دائر درخواستوں کو خارج

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے وکیل اکبر خان اور بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے حفیظ الدین الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے الیکشن کمیشن میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی جانب پارٹی سے منحرف ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کے خلاف درخواست ہوئی۔ الیکشن …

مزید پڑھیں

زرداری کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان ، فواد چوہدری

,زرداری, کی ,نااہلی, کیلئے, الیکشن کمیشن, میں, ریفرنس, دائر ,کرنے, کا, اعلان ، فواد چوہدری

اسلام آباد:  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری امریکا میں ایک اپارٹمنٹ کے مالک ہیں جسے انہوں نے کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیا اور خرم شیرزمان کو ان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا 30 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

,الیکشن کمیشن, کا 30, سیاسی جماعتوں ,کو ,انتخابی, نشان, الاٹ ,نہ ,کرنے, کا ,فیصلہ

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے 30 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ  نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کے اخراجات اور ڈونرز کے نام ظاہر نہ کرنے پر انتخابی نشان روکے گئے۔ انتخابی مہم کے اخراجات اور ڈونرز کے نام نہ ظاہر کرنے پر …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن سے تحریکِ لبیک کی رجسٹریشن کی دستاویزات طلب

الیکشن کمیشن, سے تحریکِ لبیک, کی رجسٹریشن کی, دستاویزات, بھی طلب

عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے آٹھ اکتوبر کو آسیہ بی بی کیس میں فیصلہ محفوظ کیے جانے کے بعد اس جماعت نے خبردار کیا تھا کہ اگر اپیل منظور کی گئی تو ایسا کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نےآئی جی پنجاب کی تبدیلی کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا

,الیکشن کمیشن, نے,آئی جی پنجاب, کی, تبدیلی,کا ,حکومتی نوٹیفکیشن, معطل ,کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئی جی پنجاب پولیس کے تبادلے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب پولیس طاہر خان کی تبدیلی کا نوٹس لے کر الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ سے تفصیلات طلب کر لیں۔ الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ایک قومی، 9 صوبائی اسمبلی حلقوں میں 14 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہوگا

پشاور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 اکتوبر کو خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر کو این  اے 35 بنوں،  پی کے 3 سوات، پی کے 7 سوات، پی کے 44 صوابی، پی …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے خواتین کی 3 نشستوں کیلیے نام مانگ لیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تین مخصوص نشستوں کے لئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پاس تحریک انصاف کی خواتین کی ترجیحی فہرست میں نام ختم ہو گئے ہیں، جس کے باعث اس نے تحریک انصاف سے قومی اسمبلی کی ایک اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی 2 …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،پی ٹی آئی سر فہرست

اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی کی 13 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے جن میں سے 9 نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اور 4 نے اپنی آزاد حیثیت کو برقرار رکھا جب کہ تین نشستوں پر انتخابات ملتوی ہوئے یا ان کے نتائج رکے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں

آزاد حیثیت سے کامیابی کے بعد نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن اور چوہدری نثار نے کونسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کی ہے ؟ پتا چل گیا

جبکہ دوسری جانب تین آزاد امیدواروں نے سیاسی جماعتوں میں شمولیت کیلئے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی ہے

مزید پڑھیں