Tag Archives: الطاف حسین

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں سزایافتہ مجرم نے فیصلہ چیلنج کردیا

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں سزایافتہ مجرم نے فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 3 ملزمان معظم علی، کاشف کامران اور سید محسن علی عمران فاروق قتل کیس میں مجرم قرار دیا تھا اور تینوں کو عمر قید کی سزا سنائی تھی معظم علی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پی آئی بی گروپ نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں

دستاویز کے مطابق، ڈاکٹر فاروق ستار نو ہزار چار سو تئیس ووٹ لے کر کنوینئیر منتخب ہوئے، انٹرا پارٹی الیکشن میں کل نو ہزار چھ سو تیرہ ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں ایک سو تریسٹھ مسترد ہوئے۔ نو منتخب کنوینئیر فاروق ستار کی جانب سے سرٹیفیکیٹ بھی الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

نوازشریف کاحشر الطاف حسین جیسا ہونا چاہیے:نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کاحشر الطاف حسین جیسا ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی ’’ اے آر وائے ‘‘ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ حوصلہ …

مزید پڑھیں

الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، ایم کیو ایم کے دس رہنماوں کو طلبی نوٹسز

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے مبینہ طور پر دو ارب روپے لندن سیکرٹریٹ کو بھجوانے والے ایم کیو ایم کے دس رہنماوں کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرلیا۔ قائد متحدہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ایم کیو ایم کے دس رہنماوں …

مزید پڑھیں

فاروق ستار نے کامران ٹیسوری کو معطل کرنے والے رابطہ کمیٹی ارکان کو معطل کردیا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے میرے منع کرنے کے باوجود اجلاس منعقد کرکے پارٹی کے آئین کی خلاف ورزی کی اس وجہ سے ڈمی سربراہ بننا منظور نہیں۔ پی آئی بی مرکز پر پریس کانفرنس کرتے …

مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے کارندوں کا چھپایا اسلحہ برآمد

کراچی: سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے شریف آباد میں کارروائی کرتے ہوئے کمپاؤنڈ سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے کارندوں نے چھپایا تھا۔ کراچی میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شریف آباد میں کمپاؤنڈ کی …

مزید پڑھیں

آزاد کراچی مہم: امریکا پاکستان مخالف سرگرمیوں کا حامی نہیں

امریکا میں پاکستان کے خلاف شروع ہونے والی حالیہ اشتہاری مہم کے بعد واشنگٹن نے اسلام آباد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ملک کی خود مختاری پر حملہ کرنے والی کسی بھی تنظیم کی حمایت نہیں کرے گا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

عمران فاروق قتل کیس، برطانوی اخبارات میں بانی ایم کیو ایم کا اشتہار شائع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے عمران فاروق قتل کیس میں بانی ایم کیو ایم کی بذریعہ اشتہار عدالت طلبی پر پیش رفت رپورٹ پیش کردی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان قتل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ملزم محسن کی طرف …

مزید پڑھیں

اللہ نے مجھے وقت کے فرعونوں کے سامنے کھڑا ہونے کیلئے چن لیا ہے، مصطفیٰ کمال

حیدرآباد: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اب وہ ہر اس انسان کی آواز بننے کی کوشش کریں گے جو ظلم کے خلاف کھڑا ہوگا۔ حیدرآباد میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ اللہ نے انہیں وقت …

مزید پڑھیں