Tag Archives: اقتصادی راہداری

چین نے آئی ایم ایف سپورٹ سے بچنے کیلئے مالی تعاون کی یقین دہانی کروا دی

کراچی: چین نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے سے بچنے کے لیے پاکستان کو مالی تعاون کی یقین دہانی کروادی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چینی قرض ملکی زرمبادلہ کی قلت کا مسئلہ حل کرے گا، چینی حکام چاہتے ہیں کہ پاکستان اپنا بڑا خسارہ کم …

مزید پڑھیں

سی پیک، ملکی و بیرونی انویسٹرز کو یکساں مراعات ملیں گی

اسلام آباد: سی پیک منصوبے کے تحت پاکستان میں خصوصی اقتصادی زونز میں صنعتیں قائم کرنے والے پاکستانی، چینی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں خصوصی مراعات حاصل ہوں گی۔ سی پیک سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق خصوصی اقتصادی زونز میں صنعتیں قائم کرنے والے پاکستانی، چینی اور غیر ملکی …

مزید پڑھیں

چین کو 67 فیصد برآمدات پر ڈیوٹی فری رسائی کی پیشکش

اسلام آباد: چین نے آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے تحت پاکستان کو 90 فیصد برآمدات اور پاکستان نے چین کو67 فیصد برآمدات پر ڈیوٹی فری رسائی دینے کی پیشکش کردی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق پاک چین آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے تحت چین نے پاکستان کو 90 فیصد برآمدات پر …

مزید پڑھیں

سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینئرز بدمعاشی پر اتر آئے، پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

چینی انجینئرز نے پولیس اہلکاروں کو تھپڑ مارے اور دھکے دیے جب کہ پراجیکٹ انجینئر ڈینی نے پولیس اسکواڈ کے انچارج لطیف کو کرسی اٹھا کر ماردی

مزید پڑھیں

افغانستان کو بھی سی پیک میں شامل کیا جائے، آفتاب احمد شیرپاؤ

چارسدہ: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خارجہ پالیسی بنانے میں آزاد ہے اور کوئی بیرونی قوت اسے ڈکٹیشن دینے کی کوشش نہ کرے۔ پاک افغان تعلقات کی بہتری اور خطے میں اقتصادی خوشحالی کیلئے افغانستان کو بھی سی پیک میں …

مزید پڑھیں

فروغ تجارت کیلئے بحری راہداریوں پر توجہ کی اشد ضرورت

بلاگ: طارق معین صدیقی   دنیا کی معیشت میں تجارت کا اہم ترین ذریعہ بحری راہداریاں ہیں، اقوام کی تاریخ دیکھیں تو بحری تجارت پر خصوصی توجہ دینے والے ممالک نے نمایاں ترقی کی اور دنیا کے کئی خطوں میں اپنے مفادات کے لئے اثر و رسوخ قائم کرنے میں …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت تعمیراتی سامان کی درآمد پر ڈیوٹی ختم

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سی پیک منصوبے کے تحت درآمد کئے جانے والے تعمیراتی میٹریل پر ڈیوٹی ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کپاس کی امپورٹ پر ٹیکس کی چھوٹ کی سمری بھی ایجنڈے میں زیرغور …

مزید پڑھیں

ایران کی چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کی خواہش

اسلام آباد: پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ اور ایرانی سفیر مہدی ہنردوست کے درمیان ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان نے پائیدار امن کے حصول کیلئے علاقائی ممالک کے درمیان تعاون میں اضافے پر زور دیا ہے ۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ناصر خان جنجوعہ نے کہاکہ اہم علاقائی …

مزید پڑھیں

چین نے سی پیک کے تحت سڑکوں کے منصوبوں کی مالی امداد روک دی

اسلام آباد: چین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت سڑکوں کے نیٹ کے بعض منصوبوں کی مالی امداد عارضی طور پر روک دی۔ ایک سینئر سرکاری اہلکار نے ڈان کو بتایا کہ چین نے اس حوالے سے فیصلہ کیا ہے کہ بیجنگ سے جاری ہونے والی نئی …

مزید پڑھیں

قومی شاہراہوں کی تعمیر کا 5 سالہ منصوبہ تشکیل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک کے دور افتادہ علاقوں تک رسائی کو آسان بنانے اور شہریوں کو سفری سہولتوں کی فراہمی کیلیے بڑے پیمانے پر آئندہ 5 سال کیلیے قومی شاہراہوں کی تعمیر کا منصوبہ تشکیل دے دیا ہے۔ آئندہ 5 سال کے دوران ملک بھر میں 11 کھرب 32 …

مزید پڑھیں