Tag Archives: اقتدار

ہم سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی ساکھ سو فیصد ختم ہوچکی

ہم سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی ساکھ سو فیصد ختم ہوچکی

اسلام آباد: خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی ساکھ سو فیصد ختم ہوچکی ہے وزیراعظم خود ایک بھی وعدے کی تکمیل نہ کر سکے جو اقتدار میں آ کر انہوں نے دہرائے عمران خان کی موجودگی میں پارلیمنٹ ’عضو معطل‘ بن گئی …

مزید پڑھیں

ہم نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا

ہم نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ہم نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا اور شاید ہی کبھی ایسا بجٹ پیش کیاگیا انہوں نے کہا کہ جب بجٹ پیش بھی نہیں ہوا تھا تو اپوزیشن نےنا منظور نامنظور کے نعرےلگائے، اپوزیشن نے بجٹ …

مزید پڑھیں

اکیلے دفاع کے پہیئے پر کسی ریاست کے وجود کو برقرار نہیں رکھا جاسکتا

اکیلے دفاع کے پہیئے پر کسی ریاست کے وجود کو برقرار نہیں رکھا جاسکتا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ اگر دفاع کا پہیہ ٹریکٹر کی طرح بڑا جبکہ تعلیم، صحت، انسانی تحفظ کا پہیہ چنگچی کی طرح چھوٹا رہے گا تو ایسا عدم توازن پیدا ہوگا جسے کوئی نہیں بچا …

مزید پڑھیں

ہمارے اکابرین ذہن نشین کر لیں کہ کابینہ پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کا بستر ہو گی: فواد چوہدری

عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کے دیگر رہنماﺅں کو بھی ان چیلنجز کا اندازہ ہے جن کا پہلی بار اقتدار میں آنے والی جماعت کو مقابلہ کرنا پڑے گا۔ انہی لوگوں میں سے ایک تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری بھی ہیں جنہوں نے پارٹی کے اکابرین کو ناصح بن کر مشورہ دیا ہے۔

مزید پڑھیں

نواز شریف انڈیا کی انویسٹمنٹ سے برسراقتدار لائے گئے، طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ قوم ایک نئے مجیب کا راستہ روکنے کیلئے یکجان ہو جائے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل اب قومی سلامتی کو خدانخواستہ قتل کرنے کے در پے ہیں، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ نااہل نواز شریف کے قومی جرم کی …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ساڑھے 11 ارب قرضہ لینے کا اعلان

پنجاب حکومت نے اپنے اقتدار کے آخری دنوں میں مزید ساڑھے 11 ارب روپے قرضہ لینے کا اعلان کیا ہے، یہ قرضہ پانچ سال کیلئے لیا جائے گا۔اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ قرضہ لینے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے رابطہ کر لیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

اقتدارملنے کے بعد نوازشریف کی سوچ چھوٹی ہوگئی ہے، آصف زرداری

حب: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف جب سے حکومت میں آئےہیں ان کی سوچ چھوٹی ہو گئی ہے اور چھوٹی سوچ والوں سے بڑی غلطیاں ہوتی ہیں۔ بلوچستان کے علاقے حب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

شہر اقتدار سے خوف کی فضا ختم ہونا شروع ،مارکیٹیں کھل گئیں،4روز سے گھروں میں مقید شہری باہر نکل آئے

اسلام آباد : اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنا چوتھے روز حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اختتام پذیر ہوگیا، لیکن جہاں چار روزہ دھرنے سے شہر اقتدار کا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ،وہاں سرکاری املاک کو شدید قسم کا نقصان پہنچایا گیا جبکہ موبائل سروس مکمل …

مزید پڑھیں