Tag Archives: افغان صدر

افغان صدر کی ریلی پر بم حملے میں 24 افراد ہلاک، اشرف غنی محفوظ

افغان صدر کی ریلی پر بم حملے میں 24 افراد ہلاک، اشرف غنی محفوظ

کابل:  افغانستان کے شمالی صوبہ پروان میں صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے قریب دھماکے میں 24 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پروان کے دارالحکومت چاریکار میں صدر اشرف غنی کی قیادت میں ریلی نکالی جارہی تھی کہ اس دوران …

مزید پڑھیں

افغان صدر پر چیف ایگزیکٹیو کا الزام

افغان صدر پر چیف ایگزیکٹیو کا الزام

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیوعبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی پر انتخابی مہم کے دوران سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔ افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے ایک انتخابی جلسے میں دعوی کیا کہ اشرف غنی توحیدسینٹر کو جو دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لئے …

مزید پڑھیں

افغان صدر سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات: انٹرا افغان مذاکرات شروع کرنے پراتفاق

افغان صدر سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات: انٹرا افغان مذاکرات شروع کرنے پراتفاق

کابل: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی نے ملاقات کی جس کے دوران انٹرا افغان مذاکرات کی تیاریاں فوری شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ افغان صدارتی حکام کے مطابق کابل میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور صدر …

مزید پڑھیں

طالبان کو طاقت کی بجائے سیاسی عمل کے ذریعے امن عمل میں شامل کیا جائے گا، امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری

ایشیا اور پیسیفک سیکیورٹی کے امور کے لیے امریکا کے اسسٹنٹ سیکریٹری دفاع رینڈال جی شرائیور کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ طالبان سے نمٹنے کے لیے ہمیں پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں کارنیگی انڈوومنٹ فار انٹرنیشنل پیس کی جانب سے منعقدہ …

مزید پڑھیں

کابل: افغان صدر کے عید اجتماع سے خطاب کے دوران صدارتی محل پر راکٹ حملے

کابل: دہشت گروں نے افغان صدر کی موجودگی میں عید کے اجتماع کے دوران صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق دہشت گردوں نے کابل میں صدارتی محل پر منگل کی صبح 9 بجے راکٹوں سے حملے کیے، یہ حملے اس وقت کیے گئے …

مزید پڑھیں

افغان صدراشرف غنی کاعمران خان کوٹیلی فون، الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد: افغان صدراشرف غنی نے عمران خان سے ٹیلی فون رابطہ کیا جس پر عمران خان نے منصب سنبھالنے کے بعددورہ افغانستان پراتفاق بھی کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغان صدراشرف غنی نے عمران خان کوٹیلی فون کیا ہے …

مزید پڑھیں

اشرف غنی کا افغان طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان

کابل: افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے افغان طالبان کے ساتھ ستائیسویں رمضان المبارک سے عید الفطر کے پانچویں دن تک جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغان سیکیورٹی فورسز صرف افغان طالبان کیخلاف اپنی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کیلیے کسی سے بھیک نہیں مانگی، احسن اقبال

واشنگٹن: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکا بہت سے معاملات میں مل کرکام کرسکتے ہیں جب کہ پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کیلیے کسی سے بھیک نہیں مانگی۔ واشنگٹن میں وزیرداخلہ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں، پاکستان …

مزید پڑھیں

کراچی میں چینی باشندوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث ہے، احسن اقبال

نیویارک: وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو نے تسلیم کیا ہے کہ بھارت نے سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے لئے نیٹ ورک تیار کررکھا ہے اس لئے یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ کراچی میں چینی باشندوں کی ٹارگٹ کلنگ کے پیچھے …

مزید پڑھیں