گچی’ یا ‘گوچی’ نے تصدیق کی کہ وہ یونائٹڈ نیشنز چلڈرنز فنڈ (یونیسیف) کو 5 لاکھ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 8 کروڑ روپے سے زائد کی رقم عطیہ کرے گا گچی’ یا ‘گوچی’ مذکورہ رقم کے علاوہ یونیسیف کو ایک لاکھ ڈالر کی امداد دینے سمیت اپنے سوشل میڈیا پلیٹ …
مزید پڑھیںامریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کے ابتدائی ارکان کا اعلان کر دیا
واشنگٹن: ایلی یاندرو کو سیکریٹری ہوم لینڈ نامزد کیا گیا ہے جو ہوم لینڈ سیکورٹی کے محکمہ کی نگرانی کرنے والے پہلے لاطینی باشندہ ہیں، جب کہ ایورل ہنس کو ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نامزد کیا گیا لنڈا تھامس گرین فیلڈ سفیر برائے اقوام متحدہ، جب کہ سابق وزیر خارجہ …
مزید پڑھیںحیدر عباس رضوی 2 سال سے زائد عرصے کے بعد وطن واپس پہنچے
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ الطاف حسین کی 22 اگست 2016 کی اشتعال انگیز تقریر سے قبل وہ تقریباً 5 سال پہلے کینیڈا چلے گئے تھے حیدر عباس رضوی کی والدہ کی طبیعت کچھ عرصے سے ٹھیک نہیں تھی۔ سال 2018 میں 25 جولائی کے عام انتخابات سے ایک ماہ قبل …
مزید پڑھیںمعاشرے کو خالص اسلامی نظام میں ڈھالنے کےخواہاں
اس تنظیم کی بنیاد مارچ 1928 میں مصر کے ایک 22 سالہ معلم حسن البنا نے رکھی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب سلطنت عثمانیہ کے حصے بخرے ہو چکے تھے اور عرب دنیا میں متعدد اسلامی ریاستیں وجود میں آ چکی تھیں حسن البنا کی تنظیم اخوان المسلمین بہت …
مزید پڑھیںویکسین ممکنہ طور پر اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں فراہم کی جائیں گی
نیوزی لینڈ: حکومت نے ادویہ ساز امریکی کمپنی ‘پیفزر’ اور جرمن کمپنی ‘بائیوٹیک’ سے ویکسین خریدنے کا معاہدہ طے کیا ہے جس کے تحت 1.5 ملین کروناویکسین فراہم کی جائے گی نیوزی لینڈ نے اب تک معاہدے کی مالی شرائط کے حوالے سے نہیں بتایا، مذکورہ ویکسین حصول کے بعد …
مزید پڑھیںشیخ رشید کی مریم نوازکو مخاطب کرنے کی اوقات نہیں
لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نوازکے گوجرانوالہ میں جلسے کے اعلان سے حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں حکومت کا جھوٹ اب نہیں چلے گا، گوجرانوالہ جلسے سے پی ڈی ایم کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا نوازشریف واپس آئے …
مزید پڑھیںڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملینیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار
امریکا: اس سے قبل مشیر اور معاون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ قرنطینہ کرنے کا اعلان کردیا تھا امریکی صدر کے ڈاکٹر ڈاکٹر شان کونلی نے صحافیوں کو ایک خط جاری کیا جس میں امریکی صدر کا ٹیسٹ مثبت آنے …
مزید پڑھیںسندھ میں 7 ماہ بعد پری-پرائمری، پرائمری اور مڈل اسکولز آج (پیر) سے کھول دیے گئے
کراچی: اس سے قبل 15 ستمبر سے سندھ سمیت ملک بھر نویں، دسویں، کالجز اور جامعات کے طلبہ کے لیے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوئیں تھیں تاہم سندھ میں 21 ستمبر سے مڈل اسکولز کھولنے کے فیصلے کو ایک ہفتے کے لیے مؤخر کردیا گیا تھا جس کے بعد آج مڈل …
مزید پڑھیںیوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے
انڈیا: امریکہ کی مقبول موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی موٹر سائیکل مارکیٹ، یعنی انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے اور وہ انڈیا میں اپنے موٹر سائیکلز کی فروخت اور تیاری بند کرنے لگی ہے موٹر سائیکل …
مزید پڑھیںمیٹرک سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 99.8 فیصد رہا
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، امتحان میں ایک لاکھ68 ہزار 880 طلبا کامیاب قرار پائے جبکہ میٹرک سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 99.8 فیصد رہا چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ پورےملک کےتعلیمی بورڈمیں اول،دوم اورسوم کااعلان …
مزید پڑھیں