Tag Archives: اعتزاز احسن

کلثوم نواز کے انتقال کے بعد اعتزاز احسن کی شریف خاندان سے معذرت

لاہور: رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر افسردہ ہیں اور ان کے اہل خانہ کو ماضی میں ان کے الفاظ سے جو تکلیف پہنچی تھی، اس پر معذرت خواہ ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

صرف پی ٹی آئی کا نہیں پورے پاکستان کا صدر ہوں، عارف علوی

اسلام آباد: نو منتخب صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ میں صرف تحریک انصاف کا نہیں بلکہ پوری قوم کا صدر ہوں۔ صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ میں عمران خان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے اس بڑی ذمہ …

مزید پڑھیں

نومنتخب صدر مملکت عارف علوی کون ہیں ؟

کراچی: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13ویں صدر عارف علوی پیشے کے اعتبار سے دندان ساز ہیں جو 29 جولائی 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور اپنے زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی لاہور میں ڈی مونٹمورنسی کالج آف ڈنٹسٹری میں زمانہ طالب …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے امیدوار عارف علوی ملک کے 13ویں صدر منتخب

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی ملک کے 13ویں صدر منتخب ہوگئے۔  صدر مملکت کے لیے تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی، پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن اور 4 اپوزیشن جماعتوں (مسلم لیگ (ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلس عمل اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی) کے مشترکہ امیدوار …

مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا صدارتی انتخاب میں اعتزاز احسن کی حمایت سے انکار

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے صدارتی انتخاب میں اعتزاز احسن کی حمایت سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہی (ن) لیگ کے امیدوار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے جمعیت علما اسلام کے سربراہ اور صدارتی انتخاب …

مزید پڑھیں

پروفائلز: صدر پاکستان کے امیدواروں کون ہیں؟

عارف علوی: عارف الرحمان علوی 29 جولائی 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور پیشے کے لحاظ سے دندان ساز ہیں۔ اپنے زمانہ طالب علمی میں ہی عارف الرحمان علوی کی دلچسپی سیاست میں تھی۔ لاہور میں ڈی مونٹمورنسی کالج آف ڈنٹسٹری میں تعلیم کے دوران ہی وہ اس وقت …

مزید پڑھیں

فضل الرحمان کی اعتزاز احسن کے حق میں دستبردار ہونے کیلئے مشروط آمادگی

اسلام آباد: صدارتی الیکشن کے لیے ایم ایم اے اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے امیدوار مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے امیدوار اعتزاز احسن کے حق میں بیٹھنے کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی …

مزید پڑھیں

فضل الرحمن سے بات چیت کا الیکشن سے پہلے اچھا نتیجہ نکلے گا، اعتزاز احسن

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار اعتزاز احسن نے امید ظاہر کی ہے کہ الیکشن سے قبل مولانا فضل الرحمن سے بات چیت کا اچھا نتیجہ نکلے گا۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے پارلیمنٹ لاجز میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل سے ملاقات کی …

مزید پڑھیں

صدارتی امیدوار کا معاملہ؛ پی پی اجلاس میں اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کی مخالفت

اسلام آباد: اپوزیشن کے متفقہ صدارتی امیدوار کے معاملے پر پیپلز پارٹی اپنے موقف پر ڈٹ گئی اور اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کے متفقہ صدارتی امیدوار کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کیا جس کی صدارت آصف علی زرداری …

مزید پڑھیں

مشترکہ صدارتی امیدوار لانے میں ناکامی پر اپوزیشن جماعتیں پیپلز پارٹی پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد: صدارتی انتخاب کے لیے پیپلزپارٹی کے یوٹرن کے بعد مشترکہ صدارتی امیدوار لانے میں ناکامی پر دیگر اپوزیشن جماعتیں پی پی پر پھٹ پڑیں۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس نے صدارتی انتخاب کے لیے مشترکہ امیدوار لانے کا اعلان کیا تھا لیکن پیپلزپارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد …

مزید پڑھیں