Tag Archives: اطلاع

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے مسلسل 2 بار اپائنٹمنٹ کینسل کرنے پر تیسری بار 14 دن کے بعد وقت حاصل کیا جا سکے گا ایک شخص کی جانب سے وزارت صحت سے کیے جانے والے استفسار پر …

مزید پڑھیں

ڈیزل کی آڑ میں ہیروئن کی ایک بھاری مقدار کی اسمگلنگ کی کوشش کوناکام

ڈیزل کی آڑ میں ہیروئن کی ایک بھاری مقدار کی اسمگلنگ کی کوشش کوناکام

بلوچستان: کسٹم حکام نے بتایا کہ1 ارب 6کروڑ روپے مالیت کی ہیروئین اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ حکام کے مطابق 176 کلوگرام ہیروئن پاؤڈر ایکسپورٹ پیکنگ میں تھی جسے آئل ٹینکر کے خفیہ خانے میں چھپایا گیا تھا ہیروئن بلوچستان سے کراچی لائی جارہی تھی کہ …

مزید پڑھیں

مقامی فالٹ کو لوڈشیڈنگ سے تشبیہ دینا غلط ہے

مقامی فالٹ کو لوڈشیڈنگ سے تشبیہ دینا غلط ہے

کراچی : کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ صارفین کو فالٹ اور شٹ ڈاؤن کی پیشگی اطلاع دی جاتی ہے، لوڈشیڈنگ کا شیڈول روزانہ کی بنیاد پر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا جاتا ہے ہ بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کے مطابق لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔ دوسری …

مزید پڑھیں

پاناما کی جھیل سے 7 افراد کی لاشیں برآمد

پاناما کی جھیل سے 7 افراد کی لاشیں برآمد

امریکا: یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا جہاں پاناما کی مشہور مصنوعی گیٹن جھیل کے قریب سے 7 افراد کی لاشیں ملیں جن میں 4 لڑکیاں اور 3 لڑکے شامل ہیں پولیس کا کہنا ہےکہ مرنے والے ساتوں افراد نوجوان ہیں جن کی عمریں 17 سے 12 سال کے …

مزید پڑھیں

دو سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے

دو سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے

ڈھاکا: یہ خطرناک حادثہ بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا میں پیش آیا، سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے تئیس افراد زندگی کی باز ہار گئے، واقعے کے بعد دونوں کشتیاں ڈوب گئیں، ریسکیو عملے نے 23 افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ دیگر لاپتہ مسافروں کو تلاش کیا جارہا ہے فائربریگیڈ …

مزید پڑھیں

ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیںزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز خضدار کا جنوب تھا۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا …

مزید پڑھیں

کرونا کے خوف سے امراض قلب کے مریضوں نے اسپتال آنا چھوڑ دیا

کرونا کے خوف سے امراض قلب کے مریضوں نے اسپتال آنا چھوڑ دیا

کراچی: ڈاکٹر حمید اللہ ملک کا کہنا تھا کہ نجی اسپتالوں میں کارڈک کیئر نہ ہونے سے صورت حال پیچیدہ ہو جاتی ہے، پیچیدہ مریضوں کو پھر ہنگامی طور این آئی سی وی ڈی لایا جاتا ہے، تاہم بیش تر مریض بر وقت کارڈک طبی امداد نہ ملنے کے باعث …

مزید پڑھیں

گلشن اقبال، صدر اور نارتھ ناظم آباد میں کووڈ 19 کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

گلشن اقبال، صدر اور نارتھ ناظم آباد میں کووڈ 19 کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

کراچی: یہ تجزیہ ڈائریکٹریٹ جنرل ہیلتھ سروسز سندھ کے تحت کام کرنے والے صوبائی اور علاقائی بیماریوں کی نگرانی اور ردعمل کے یونٹس کی تیار کردہ ایک رپورٹ کا حصہ تھا رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کو آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی جانب سے کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے …

مزید پڑھیں

چینی باشندوں سے ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد ماسک برآمد

چینی باشندوں سے ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد ماسک برآمد

اسلام آباد: راولپنڈی میں محکمہ صحت اور انتظامیہ کو اطلاع ملی کہ سکس روڈ پر واقع ایک مکان میں مقیم چینی باشندوں نے بڑے پیمانے پر میڈیکل ماسک ذخیرہ کر رکھے ہیں ریکی کے دوران چینی باشندے اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 میں واقع ایک اور مکان میں پہنچے …

مزید پڑھیں

ٹیکس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے بارے میں عام افراد اطلاع فراہم کرسکتے ہیں

ٹیکس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے بارے میں عام افراد اطلاع فراہم کرسکتے ہیں

ریاض: سعودی عرب میں جنرل اتھارٹی آف زکوٰۃ اینڈ ٹیکس نے ایسے تجارتی اداروں کے بارے میں جو ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہیں ان کی اطلاع دینے والوں کو انعام دئیے جانے کا لائحہ عمل مرتب کیا ہے مہم کا مقصد لوگوں میں ٹیکس کی بروقت …

مزید پڑھیں