Tag Archives: اسٹاک مارکیٹ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھی گئی

کراچی: کورونا وائرس کے باعث کئی ملکوں میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، نقل وحرکت محدود ہوگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی طلب میں شدید کمی واقع ہوگئی سعودی عرب اور روس کی جانب سے اضافی پیداوار کی جارہی ہے خام تیل کی قیمت انتیس سال کی کم ترین سطح پرآگئی، امریکی …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی چند بہترین مارکیٹس میں سے ہے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی چند بہترین مارکیٹس میں سے ہے

اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے، لوگوں کی توقعات پوری کرنے کی کوشش کررہے ہیں پاکستان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی شراکت داری دیرینہ ہے، ایک دوسرے کے تجربات سے …

مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ کے استحکام کے لیے ای سی سی نے فنانس ڈویژن کی تجویز منظور

اسٹاک مارکیٹ, کے استحکام کے, لیے ای سی سی نے, فنانس ڈویژن کی, تجویز منظور

اسلام آباد: ای سی سی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ملک میں اسٹاک مارکیٹ کے استحکام کے لیے ای سی سی نے فنانس ڈویژن کی تجویز کو منظور کیا حکومت نے ریاستی ادارے این آئی ٹی میں سرمایہ کاری کے لیے 20 ارب روپے کے خودمختار ضمانت جاری کرنے …

مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے

کراچی: پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر …

مزید پڑھیں

امریکی ڈالر اونچی اڑان کے بعد نیچے آنا شروع

کراچی: انتخابات کے بعد پاکستانی روپے کی قدرمیں تبدیلی کی لہر آگئی اور ڈالر127 سے سیدھا 123 روپے پرآگیا۔ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدرمیں 3 روپے سے زائد کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد ڈالر127 سے سیدھا 123 روپے پرآگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 122 روپے کی سطح پرٹریڈ کررہا …

مزید پڑھیں

گزشتہ حکومتوں کی طرح تحریک انصاف کو بھی معاشی مسئائل کا حل درپیش

پاکستان میں یہ مسلسل تیسری بار ہو رہا ہے کہ الیکشن جیتنے والوں کو سب سے پہلے معاشی مشکل کا حل تلاش کرنا پڑ رہا ہے۔ سابقہ دور میں معاشی نمو مشرف دور کے بعد بلند ترین رہی لیکن اس کے باوجود حکومت گئی ہے تو خزانے میں زرمبادلہ کم …

مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس رواں سال کی کم ترین سطح پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید ترین مندی رہی جس سے سرمایہ کار بھی پریشانی کا شکار ہیں۔ کاروبار کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس گرگیا اور پہلے سیشن میں رواں …

مزید پڑھیں

نئے گھر بنانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے تشویشناک خبر آگئی ،سیمنٹ اورسٹیل سمیت مختلف مصنوعات کی قیمتو ں میں اتنا اضافہ ہو گیا کہ آپ بھی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

اسلام آباد: چند ہفتوں قبل حکوت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ کے اثرات عوام پر پڑنے شروع ہو گئے ہیں اور اب نئے گھر بنانے والوں کے لیے تشویشناک خبر آگئی ہے۔حکومت نے سیمنٹ اور سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سیمنٹ …

مزید پڑھیں

حصص مارکیٹ پر مندی کے سائے مزید گہرے، 50 ارب کا نقصان

کراچی:  غیریقینی سیاسی حالات اور سرمایہ کاری کے بیشتر شعبوں کی طویل المدت سرمایہ لگانے میں عدم دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے سرمایہ کاروں کے مزید50 ارب24 کروڑروپے ڈوب گئے۔ کاروباری دورانیے میں ایک …

مزید پڑھیں